اراکین جنرل کونسل کا سالانہ اجلاس 12,11دسمبر اسلام آباد میں ہو گا،محمدتنویر انور خان

{AF}Tanveer Khanاراکین جنرل کونسل کا سالانہ اجلاس 12,11دسمبر اسلام آباد میں ہو گا،محمدتنویر انور خان{/AF}

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل محمدتنویر انور خان نے کہا ہے کہ اراکین جنرل کونسل کا سالانہ اجلاس 12,11دسمبر اسلام آباد میں ہو گا،اجلاس سے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سرا ج الحق سمیت سکالرز خطاب کریں گے،اجلاس میں جماعت اسلامی کی پالیسوں کے حوالے سے بحث اور آئندہ کے اہداف طے کیے جائیں گے،ان خیالات کااظہار انہوں نے جائزہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ اجلاس دن 11بجے شروع ہو جائے گا اراکین جنرل کونسل بروقت اپنی شرکت کو یقینی بنائیں انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر