جماعت اسلامی آزادکشمیر کے زیر اہتمام27,26جنوری کو اسلام آباد میں مرکزی تربیت گاہ منعقد ہو گی

{AF}logo-jamaat-e-islami-ajkجماعت اسلامی آزادکشمیر کے زیر اہتمام27,26جنوری کو اسلام آباد میں مرکزی تربیت گاہ منعقد ہو گی{/AF}

جماعت اسلامی آزادکشمیر کے زیر اہتمام27,26جنوری کو اسلام آباد میں مرکزی تربیت گاہ منعقد ہو گی تربیت گاہ سے حافظ ادریس ،ڈاکٹر فریداحمد پراچہ،راشد نسیم،ڈاکٹر خالد محمود خان،سینیٹر مشتاق احمد ،غلام محمد صفی،وقاص ا نجم جعفری،اظہر اقبال حسن،پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمان عاصم،شاہد وارثی سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مرکزی تربیت گاہ 27,26جنوری2019ء کو مرکز جماعت اسلامی کھنہ اسلام آباد میں منعقدہ ہو گی ،تربیت گاہ کے شرکاء سے نائب امراء جماعت اسلامی پاکستان حافظ ادریس،راشد نسیم،فرید احمد پراچہ،امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان،امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختوانخواہ سینیٹر مشتاق احمد،اسسٹنٹ سیکرٹریز جنرل جماعت اسلامی پاکستان وقاص انجم جعفری،اظہر اقبال حسن،حریت کانفرنس کے کنونیئر غلام محمد صفی،ڈاکٹر حبیب الرحمان عاصم،شاہد وارثی سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے،جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے مطابق تربیت گاہ میں مرکزی ذمہ داران،اراکین مرکزی مجلس شوریٰ،امراء اضلاع،اراکین ضلعی شوریٰ،تما م اضلاع کے نائب امراء،سیکرٹریز،سیکرٹریز مالیات ،تمام امراء حلقہ جات،نائب امراء و سیکرٹریز حلقہ جات، اسسٹنٹ سیکرٹریز ،ناظم مالیات ،یونین کونسل ،مقامی جماعت اور وارڈ زکے امراء ،نائب امراء،سیکرٹریز،سیکرٹری مالیات شرکت کریں گے،تربیت گاہ کاآغاز 26جنوری بروز ہفتہ دن 11بجے ہو گا ۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر