تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاہے کہ حکومت تحریک آزادی کشمیر کے لیے بجٹ میں رقم مختص کرے ،یہ آزادی کا بیس کیمپ ہے اس کے بجٹ میں تحریک آزادی کشمیر کے لیے رقم کا مختص نہ ہونا سوالیہ نشان ہے ،مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی قابض افواج کی جانب سے 11ماہ سے مکمل لاک ڈاون ہے جس کی وجہ سے کشمیری شدید مشکلات کا شکار ہیں ان کی فصلیں ،باغات کو تباہ کیا جارہا ہے بیس کیمپ کی حکومت تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے لیے کشمیر ریلیف فنڈ قائم کرے بین الاقوامی برادری کے ذریعے کشمیریوں تک امداد پہنچانے کا اہتمام کیا جائے ،دنیا بھر کی ریلیف این جی اوز کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی دی جائے تا کہ وہاں پر 11ماہ سے لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثرین کو ریلیف فراہمی کا اہتمام کیا جائے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان انسانیت سوز مظالم ڈھا رہا ہے ڈومیسائل قانون میں تبدیلی کر کے ہندوؤں کی بستیاں بسانے کی کوششوں کاآغاز کر دیا ہے اس سے مقبوضہ کشمیر کی ڈیمو گرافی تبدیل کی جارہی ہے حکومت پاکستان کو اس نازک مرحلے پر آگے بڑھ کر اقوام عالم کو بیدار کرنا ہو گا ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ آزاد حکومت کورونا وائرس سے دیہاڑی دار اور جو متاثر ہو کر بے روزگار ہو چکے ہیں ان کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا جائے اور ینگ ڈاکٹرز،اساتذہ اور انجینئرز کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں ۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites