تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

باغ،گنگا چوٹی(پ ر) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کو منزل سے ہمکنار کرنے کے لیے نوجوان نعمت اﷲ شہید کے نقش قدم پر چلیں،بیس کیمپ کے نوجوان خود کو جہاد کے لیے تیار رکھیں،ہندوستانی عسکری و سیاسی قیادت کی طرف سے آئے روز آزاد کشمیر حملے کے بیانات آرہے ہیں ،بیس کیمپ کے نوجوانوں کو این سی سی کی تربیت کا اہتمام کیا جائے ،ہندوستان کے پروپیگنڈے کے توڑ کے لیے نوجوانوں کو آگے آنا ہو گا ،نعمت اﷲ شہید نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ،ان کے والد عنایت اﷲ سمیت پورا خاندان مبارکباد کا مستحق ہے شہداء کے مقدس خون کے صدقے سے کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا ،ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی شمالی باغ کے زیر اہتمام نعمت اﷲ شہید ٹورنامنٹ کی فائنل تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر صدر جے آئی یوتھ آزادکشمیر نثار احمد شائق،نعمت اﷲ شہید کے والد عنایت اﷲ،صدر الخدمت فاؤنڈیشن باغ مولانا عبدالمنان گوہر،امیر جماعت اسلامی شمالی باغ مولانا ہدایت اﷲ،امیر حلقہ وسطی باغ آزاد طارق،صدر جے آئی یوتھ باغ عثمان حنیف،حفیظ اﷲ ،حافظ عثمان سمیت دیگر راہنماؤں نے خطاب کیا ،میچ میں پدر کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی جبکہ چھتر کی ٹیم رنر اپ رہی ،مہمان خصوصی عبدالرشید ترابی نے تمام شرکاء اور ٹیم کو مبارکباد پیش کی ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہاکہ آزادکشمیر کے اندر سفارشی کلچر کی وجہ سے نوجوان مایوسی کا شکار تھے موجود حکومت نے جس میں ہمارا کلیدی کردار ہے پبلک سروس کمیشن اور این ٹی ایس کے ذریعے میرٹ پر آنے والاے نوجوانوں کو ملازمتیں دیں جس سے پڑھے لکھے نوجوانوں کو حوصلے کا پیغام گیا ،سفارشی کلچر ختم ہو گا اور ایسے غریب خاندان جن کے پڑھے لکھے بچوں کی کوئی سفارش نہیں تھی وہ میرٹ کی بنیاد پر آگے آئے اور اس وقت اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ،انہوں نے کہاکہ بیس کیمپ کو حقیقی طور پر بیس کیمپ بنانے کے لیے نوجوان جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ہمارے دست وبازو بنیں انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں قائد حریت سید علی گیلانی جو استقامت کا پہاڑ ہیں وہ 10سالہ نوجوان کی طرح اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند عوام کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ہمیں انہیں یقین دلاتے ہیں کہ بیس کیمپ کا بچہ بچہ ان کے شانہ بشانہ اور آزادی کے لیے کٹ مرنے کے لیے تیار ہے ،انہوں نے کہاکہ جب کھیلوں کے میدان آباد ہو تو ہسپتال ویران ہو جاتے ہیں نوجوانوں کی صحت مند مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے حکومت ہر گاؤں کی سطح پر کھیلوں کے میدان اور سپورٹس کلب بنائے ،انہوں نے کہاکہ گنگا چوٹی سیاحتی مقام ہے صحت افزاء مقام پر اس طرح کی سرگرمیاں ہمارے معاشرے کے لیے سود مند ہیں حکومت آزادکشمیر میں سیاحت کے فروغ کے لیے سڑکوں کو بہتر کرے تا کہ سیاحت سے خطے میں روزگار کے مواقع مل سکیں ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites