تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ22دسمبر کو اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کشمیر بچاؤ مارچ کریں گے ،اہل کشمیر سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر اس میں شریک ہوں ،نریندرمودی ظلم کی انتہا کررہے ہیں باہم مل کر مقابلہ کرنا ہو گا ، دینی مدارس نے اسلام کی تعلیمات کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دی ہیں ،عالم کفر اسلام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے متحد اور یکجان ہو کر اسلام کے خلاف سازشوں کا ناکام بنانا ہے دجالیت کے عروج کے دور میں جماعت اسلامی نعمت خدا وندی ہے ،دینی مداس اتحاد امت کا درس دیں ،اتحاد و یکجہتی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ،ان خیالات کااظہارانہوں نے مدارس دینیہ طلبہ کنونشن کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ،سابق ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین رابطہ مدارس اسلامیہ ڈاکٹر عطاء الرحمان،جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے منتظم اعلیٰ مولانا الطاف ،مساجد و مدارس فاؤنڈیشن کے چیئرمین راجہ خالد محمود خان،مولانا عبدالقادر ندیم،منیر ضیاء سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،طلبہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا کہ انگریزوں نے برصغیر پر قبضہ کر کے مسلمانوں کے نظام تعلیم کو تقسیم کردیا انگریزوں کی حکومت کے ایک نوٹیفکیشن نے 82فیصد لٹریسی ریٹ رکھنے والی قوم کو صفر پر لا کھڑا کیا چونکہ برصغیر میں فارسی قومی زبان تھی جوں ہی انگریزوں نے قبضہ کیا تو فارسی کے بجائے انگریزی کو قومی زبان قرار دیا جس کے نتیجے میں مسلمان ایک دم پیچھے چلے گے ،انگریزوں کا وضع کردہ نظام آج بھی چل رہا ہے جو ہماری ذہنی غلامی کا عکاس ہے ،انہوں نے کہاکہ اسلامی تحریکوں نے انگریزوں کے خلاف ہرمحاذ پر جدوجہد کی اور دین کا کامل تصور دنیا کے سامنے رکھا انہوں نے کہا کہ برصغیر میں شاہ ولی اﷲ ،علامہ اقبال اور سید مودودی ؒ نے جس کو آج کروڑوں لوگ لے کر چل رہے ہیں اسی طرح مشرق وسطیٰ میں حسن البنا اور سید قطب شہید نے اسی فکر کو عام کیا انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ادارے آزادکشمیر میں نسل نو کو دین کے درست تصور سے آگاہ کر کے معاشرے میں اتار رہے ہیں تا کہ ملک وملت کی درست راہنمائی کی جاسکے انہوں نے کہاکہ فرقہ واریت اور مسلکوں کے پرچار نے امت کو تقسیم کردیا جس سے دشمنوں نے فائدہ اٹھایا انہوں نے کہاکہ قرآن وسنت کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کرنا اور اس کا ابلاغ کرنا سعادت والا کا م ہے ،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عطاء الرحمان نے کہاکہ علم کے بغیر عبادت ممکن نہیں ہے علم مقصد حیات سے آگاہ کرتا ہے جن علماء کرام نے برصغیر میں تمام مشکلات برداشت کر کے دین کی شمع کو روشن رکھا ان کی ہم تحسین کرتے ہیں جن جن لوگوں نے اس محاذ پر کام کیا ان کا تعلق چاہیے جس مسلک سے ہو ہم ان کی تحسین کرتے ہیں جماعت اسلامی نے طے کیا ہے کہ وہ ایسے ادارے بنائے جو مسلک سے آزاد ہو کر جدید چیلنجز سے نمٹنے کے لیے افراد کار تیار کرے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites