تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

بھمبر( پ ر) جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ پونے دوکروڑ کشمیری نریندرمودی کے عزائم کو خاک میں ملاکر آزادی حاصل کریں گے ،نریندرمودی نے تمام استعماری ہتھکنڈے استعمال کر کے دیکھ لیا ہے کشمیری آزادی کے لیے پر عزم ہیں ،ایسی قوم کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی ،اسلامی اقدار اور روایات کا تحفظ تعلیمی اداروں کی ذمہ داری ہے ،نسل نو کو اسلامی اقدار اور روایات سے آگاہ کرنا اساتذہ اور والدین کی مشترکہ ذمہ داری ہے ،اسلام اور اسلامی روایات بارے بزرگ نسل نو کو آگاہ کرتے تھے وہ ادارہ اب ختم ہو گیا ہے ان حالات میں اساتذہ اور تعلیمی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ طلبہ میں تعلیمی صلاحیتیں اجاگرکرنے کے ساتھ ساتھ ان کی اسلامی خطوط پر تربیت کا اہتمام بھی کریں ،ریڈ فاؤنڈیشن نے تعلیمی میدان میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں اہل کشمیر ریڈفاؤنڈیشن کی کاوشوں کی تحسین کرتے ہیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے ریڈ فاؤنڈیشن بھمبر ریجن کے زیر اہتمام ایلمنیٹری سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں شریک شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر سی ای او ریڈ فاؤنڈیشن شاہد رفیق ،صابر حسین ،فریدچوہدری ،مطلوب چوہدری سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،تقریب میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات میں انعامات تقسیم کیے ،اس موقع پر اچھے رزلٹ دینے والے اساتذہ کو بھی انعامات سے نوازہ گیا ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے اندر جو تحریک برپا ہے 15لاکھ ہندوستانی فوج کو شکست دے چکی ہے اس میں ہر اول دستہ نوجوان ہیں ان نوجوانوں کو وہاں کے اساتذہ نے تیار کیا مقبوضہ کشمیر کے اندر ہندوستان نے نوجوانوں کو یہ باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ یہ مسئلہ اب مسئلہ نہیں ہے لیکن وہاں کے اساتذہ نے نسل نو کو اپنی تاریخ سے آگاہ کیا اور ان کو بتایا کہ ہم غلام ہیں اور ہم نے ہندوستان سے آزادی حاصل کرنی ہے آزاد خطے کے طلبہ وطالبات کو بھی مسئلہ کشمیر سے آگاہ رکھنا اساتذہ کی ذمہ داری ہے انہوں نے کہاکہ ریڈ فاؤنڈیشن جس طرح طلبہ اور طالبات کی علمی صلاحتیوں کو نکھار رہی ہے بورڈ میں پوزیشنز حاصل کررہی ہے اس سے دلی خوشی ہوتی ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آئندہ ریڈ فاؤنڈیشن کے اداروں سے فارغ ہونے والے نوجوان اچھے مسلمان بننے کے ساتھ ساتھ سائنس دان بن کر معاشرے میں اپنی خدمات سر انجام دیں گے تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی نہیں کرسکتی لیکن با مقصد تعلیم ہمارے لیے بہت ضروری ہے وہ تعلیم جو اسلام سے دور کرے والدین اور اساتذہ کا احترام نہ سیکھائے وہ جہالت ہے انہوں نے کہا کہ آزاد خطے میں ہماری دوہری ذمہ داری ہے ایک یہاں کے مسائل حل کرنا اور دوسرا مقبوضہ کشمیر کے اندر جاری تحریک کا دست وبازو بننا انہوں نے کہاکہ کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوارہے ہندوستان نے اس نوشتہ دیوار کو نہ پڑھا تو اس کا حشر بھی سابق سوویت یونین سے برا ہوا گا کشمیر کی آزادی ہندوستان کے حصے بخرے کرنے کا عنوان بنے گی ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites