تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

نیشنل ایکشن پلان برائے کشمیر بناکر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلوایا جائے،سراج الحق بھارت پر عالمی پابندیاں لگانے، او آئی سی کی طرف سے بھارت کے ہر قسم کے سماجی، معاشی بائیکاٹ کیاجائے اپوزیشن کے ساتھ مل کر کشمیر کے لئے عالمی مہمچلائی اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے جس کے لئے پہلے سے تیاری کی جائے بھارتی فوج نے کشمیر کو انسانوں کے خون سے رنگین کر دیا ہے، عالمی منشور سے انحراف کر رہا ہے، اقوام عالم کو نوٹس لینا چاہئے ہمارے حکمران کشمیریوں کو مرتا، بلکتا اور جلتا دیکھ رہے ہیں، لگتا ہے احساس مر چکا ہے 22 دسمبر کو لاکھوں لوگ حکمرانوں کے ضمیر جھنجوڑنے اسلام آباد کی سڑکوں پر نکلیں گے اسلام آباد میں اس مقام پر کشمیر مارچ ہو گا جس سے حکمران جاگ جائیں اور اگر ایسا نہ ہوا تو ہم آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کریں گے جہاد فی سبیل اﷲ کا ماٹو رکھنے والے اداروں سے کہنا چاہتا ہوں غوری اور شاہین جیسے جدید ترین میزائل رکھنے والے خاموش کیوں ہیں وہ اپنے ماٹو کی لاج رکھیں ہماری نہیں سنتے تو اﷲ کے پیغام کو سنیں امیر جماعت اسلامی پاکستان کی ڈاکٹر خالد محمود، عبدالرشید ترابی، میاں محمد اسلم اور دیگر کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس اسلام آباد (پ ر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے نیشنل ایکشن پلان برائے کشمیر، بھارت پر عالمی پابندیاں لگانے، او آئی سی کی طرف سے بھارت کے ہر قسم کے سماجی، معاشی بائیکاٹ کرنے اور اپوزیشن کے ساتھ مل کر کشمیر کے لئے عالمی مہم چلانے کے مطالبات کر دیئے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے اور اس کے لئے پہلے سے تیاری کی جائے۔ بھارتی فوج نے کشمیر کو انسانوں کے خون سے رنگین کر دیا ہے، عالمی منشور سے انحراف کر رہا ہے، اقوام عالم کو نوٹس لینا چاہئے، ہمارے حکمران کشمیریوں کو مرتا، بلکتا اور جلتا دیکھ رہے ہیں، لگتا ہے احساس مر چکا ہے۔ 22 دسمبر کو لاکھوں لوگ حکمرانوں کے ضمیر جھنجوڑنے اسلام آباد کی سڑکوں پر نکلیں گے اور اس مقام پر کشمیر مارچ ہو گا جس سے حکمران جاگ جائیں اور اگر ایسا نہ ہوا تو ہم آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام اب ہمارے منتظر ہیں، جہاد فی سبیل اﷲ کا ماٹو رکھنے والے اداروں سے کہنا چاہتا ہوں غوری اور شاہین جیسے جدید ترین میزائل رکھنے والے خاموش کیوں ہیں، اپنے ماٹو کی لاج رکھیں ہماری نہیں سنتے تو اﷲ کے پیغام کو سنیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر ڈاکٹر خالد محمود، نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم، ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی محمد اصغر، آزادکشمیر اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی رہنما عبدالرشید ترابی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے 22 دسمبر کے کشمیر مارچ کی تفصیلات کا اعلان کیا اور کہا کہ ہر ذریعہ استعمال کرتے ہوئے ملک بھر سے لوگ اسلام آباد میں پہنچیں گے۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ قوم میں کسی قومی مسئلے پر مکمل اتفاق رائے ہے تو وہ کشمیر کی آزادی ہے اس پر قوم مکمل طور پر یکسو ہے اور اس حوالے سے کسی بھی جگہ کوئی اختلاف نہیں ہے ساری قوم کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ تصور کرتی ہے کشمیر پاکستان کی زندگی و موت کا مسئلہ ہے کشمیر کی آزادی پر پاکستان کا حال اور مستقبل کا انحصار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کشمیر کیلئے قوم نکلنے کے لئے تیار ہے۔ مودی کے اقدام کے بعد مسئلہ کشمیر عالمی مسئلہ بن گیا ہے بھارتی افواج کے اقدام کے خلاف اکثر ممالک میں احتجاج ہوا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں، دانشوروں، تھنک ٹینکس اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھارتی اقدام کی مذمت کی ہے۔ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ کشمیر کے بغیر پاکستان کا جغرافیہ نامکمل ہے بدقسمتی سے پانچ اگست کو بھارتی حکومت نے کشمیر کے خلاف اقدام کیا۔ ہمارے حکمران خاموش تماشائی بنے رہے۔ بھارت نے اپنے طور پر کشمیر کو دنیا کے نقشے سے ہٹا کر اپنا علاقہ قرار دیدیا اور اب نقشے پر اس نام کی کوئی ریاست نہیں ہے۔ پہلی بار یورپی ممالک اور اہم اسلامی ممالک میں کشمیر کے لئے بڑے مظاہرے ہوئے ہیں۔ سب سے بڑا مظاہرہ ڈھاکہ میں ہوا۔ ترکی، ملائیشیا اور ایران کی قیادت سے اظہار تشکر کرتے ہیں کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہیں۔ ایک لاکھ چار ہزار سے زائد مربع کلومیٹر پر مشتمل بھارتی قبضے میں ہے۔ ہمیں جنگ بندی پر مصنوعی کارروائیوں میں الجھائے رکھا اور کشمیر پر جنگ لڑے بغیر قبضہ کر لیا۔ بھارت نے ناصرف کشمیر ہڑپ کر لیا ہے بلکہ چبائے بغیر اسے ہضم کر رہا ہے اور ہم صرف خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ 27 اگست کو وزیراعظم پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔ ریاست و قوم کو بہت توقعات وابستہ تھیں مگر واپس آ کر کسی لائحہ عمل کا اعلان نہیں کیا۔ 27 اگست کے بعد سے حکومت خاموش ہے بلکہ عمران خان نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ جو ایل او سی کی طرف جائے گا وہ غدار ہو گا جو اس طرف جائے گا وہ کشمیر اور پاکستان کا مخالف اور دشمن ہو گا۔ ان کے اس فتوے نے قوم میں انتہائی مایوسی پیدا کی ہے۔ قوم غربت، بھوک، افلاس برداشت کر سکتی ہے مگر کشمیر کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہے۔ مہنگائی اور معیشت کمزور ہے اس کے باوجود قوم کو توقع تھی کہ حکومت کشمیر پر کوئی ٹھوس لائحہ عمل دے گی مگر 27 اگست کے بعد پاکستان میں داخلی اختلافات کو فروغ دیا گیا۔ قومی اتفاق رائے کو سبوتاژ کیا گیا اور سیاسی لڑائی اور اختلافات کی وجہ سے مسئلہ کشمیر دب کر رہ گیا۔ دنیا بھی ہمیں دیکھ رہی ہے کہ یہ کیسے حکمران ہیں مدعی سست گواہ چست والی بات کر رہے ہیں۔ 72 سالوں سے کشمیریوں کی عظیم جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں اٹھارہ ہزار افراد اس وقت بھی بھارتی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں عالمی سروے کے مطابق 13 ہزار بچیوں کی اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ ساری قیادت بشمول جماعت اسلامی کے ہزاروں کارکنان پابند سلاسل ہیں۔ مودی سرکار کی طرف سے سرینگر کی بیٹیوں کو بھی نہیں بخشا گیا۔ 120 دن ہو گئے ہیں۔ چار ماہ سے کشمیر جیل بنا ہوا ہے۔ 80 لاکھ آبادی محاصرے میں ہے۔ کشمیری صبح اٹھتا ہے تو اس امید سے دروازہ کھولتا ہے کہ سامنے میری مدد کے لئے پاکستانی کھڑا ہو گا۔ پاکستان اسلامی ریاست ہے۔ باصلاحیت اور بہادر فوج ہے جس کے بعد غوری اور شاہین جیسے جدید ترین میزائل ہیں جس کا ماٹو تقویٰ، ایمان جہاد فی سبیل اﷲ ہے۔ اگر وہ ہماری نہیں سنتے تو اﷲ کے پیغام کو سنیں۔ کشمیر پر خاموش تماشائی نہ بنیں۔ اس سے پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے۔ مودی سرکار نے تین اعلانات کئے تھے کہ بابری مسجد کو شہید کریں گے۔ کشمیر پر قبضہ کیا جائے گا اور آخر میں گلگت بلتستان اور مظفرآباد کو بھارت کا حصہ بنا کر اکھنڈ بھارت کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کیا جائے گا۔ یہ بات پردوں میں چھبی نہیں ہے۔ بھارت علی العلان یہ بات کہہ رہا ہے۔ سید علی گیلانی نے وزیراعظم پاکستان کو اپنا آخری خط لکھا کہ کب احساس ہو گا جب ہماری نعشوں کے ڈھیر لگے ہوں گے۔ جب بچوں کے قبرستان کے نشانات رہ جائیں گے۔ یہ لمحہ ضائع کر دیا اور ہمیں اکیلا چھوڑ دیا تو ایسی ہی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ 72 سالوں میں کشمیریوں سے جو ہو سکا انہوں نے کیا۔ بھارت شملہ معاہدے، اعلان لاہور، اعلان تاشقند کو ختم کر چکا ہے۔ پاکستان بھی ان معاہدوں کے خاتمے کا اعلان کرے۔ یہ وقت خاموش بیٹھنے کا نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سیاسی تنازعہ نہیں ہے یہ کسی سیاست جماعت کا مسئلہ نہیں ہے۔ یہ پوری قوم کا مسئلہ ہے۔ پاکستان ماضی کے ان معاہدوں پر بھارت کے منہ پر دے مارے۔ حکمرانو! کب جاگو گے کشمیر میں بچے مر رہے ہیں۔ بچے جل رہے ہیں، بچیاں پکار رہی ہیں کوئی تو ہو مدد کو آئے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کی طرح نیشنل ایکشن پلان برائے کشمیر بنایا جائے۔ بھارت نے عالمی منشور کی نفی کی ہے کیونکہ اقوام عالم مظلوم قوم کے حق خودارادیت کو تسلیم کرتا ہے اور انہیں قابض فوج کے خلاف مسلح جدوجہد کی اجازت ہے بھارتی فوج نے کشمیر کو خون سے رنگین کر دیا ہے۔ بھارت کو عالمی پابندیاں لگائی جائیں۔ او آئی سی بھارت کا ہر قسم کا سماجی، معاشی بائیکاٹ کرے پاکستان آگے بڑھتے ہوئے عالم اسلام کے ساتھ مل کر کشمیر کے لئے عالمی مہم چلائے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے اور اس کے لئے پہلے سے تیاری کی جائے۔ سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ بائیس اگست کو کشمیر مارچ ہو گا۔ لاکھوں لوگ اسلام آباد آئیں گے۔ ملک بھر سے قافلے شریک ہوں گے۔ اسلام آباد جہاں کشمیر پر قبرستان جیسی خاموش ہے حکمرانوں کے ضمیر کو جھنجوڑیں گے اور بائیس اگست تک حکومت نے کسی لائحہ و اقدام کا اعلان نہ کیا تو کشمیر مارچ میں ہم آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ جدوجہد کشمیر میں تیسری نسل شامل ہے۔ کشمیری بچوں کی شہادتوں سے عرش ہل رہا ہے مگر ہمارے حکمران بیدار نہیں ہو رہے اور اسلام آباد میں قبرستان کی سی خاموش ہے جسے ہم توڑنے آ رہے ہیں۔ ہر وہ اقدام کیا جائے جو آزادی کشمیر کو ممکن بنایا جائے۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites