تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

کشمیرکی خاطر حکمرانوں کو جگانے کے لیے 22دسمبر کو عوام کا سمندر لے کراسلام آباد آئیں گے،سینیٹر سراج الحق 5لاکھ شہداء کے وارث کشمیری آزادی سے کم کوئی حل قبول نہیں کریں گے،ڈاکٹر خالد محمود خان 22کروڑ پاکستانی عوام کشمیریوں سے بے وفائی کرنے والوں کو اسلام آباد میں براجمان نہیں رہنے دیں گے،عبدالرشید ترابی مودی اور ٹرمپ کی اسلام اورمسلمانوں کے خلاف ہر تدبیر ان کے اپنے گلے پڑے گی،کشمیرکی آزادی نوشتہ دیوار ہے جماعت اسلامی آزاد کشمیرسالانہ اجتماع سے راشد نسیم ،عبدالحق ہاشمیء نورالباری،مشتاق ایڈووکیٹ، راجہ فاضل تبسم ،غلام محمد صفی،غلام نبی نوشہری،عبدالقادر ندیم،آفتاب عالم ایڈووکیٹ کاخطاب اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اعلان کیا ہے کہ کشمیرکی خاطر حکمرانوں کو جگانے کے لیے 22دسمبر کو عوام کا سمندر لے کر اسلام آباد آئیں گے،اسلام آباد کے درودیوار ہلائیں گے،دہلی کا جواب اسلام آباد سے دیں گے، ،کشمیریوں کی چیخیں پوری دنیا سن رہی ہے مگر اسلام آباد میں براجمان حکمران قبرستا ن کی خاموشی اختیارکیے ہوئے ہیں،22کروڑ پاکستان کے بہادر اور غیور عوام پاکستان کی سلامتی سے کھیلنے والوں کا بوریا بستر گول کردیں گے،عمران خان اور ان کی پوری ٹیم نظریہ پاکستان سے نابلد ہے قوم کو دھوکہ دیا ،عمران خان کشمیر کی آزادی ،معاشی اصلاح اور عوام کو انصاف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں وہ اقتدار چھوڑ دیں ،بزدل حکمرانوں کے باعث نریندر مودی نہ صرف کشمیر کو ہڑپ کرنے کی سازش کررہے ہیں بلکہ مظفرآباد اور اسلام آبادکی جانب بڑھ رہے ہیں ،عمران خان اسلام آباد کے گرم ہاؤس میں بیٹھ کر ٹیپو سلطان بننے کا دعویٰ کررہے ہیں ٹیپو سلطان حافظ قرآن،مدبر اور بہادر حکمران تھے قیادت کے لمحوں کی غلطی قوم صدیاں بھگتی ہے ،کشمیر کی آزادی کا لمحہ آیا مگر بزدل حکمرانوں نے وہ اقدامات ابھی تک نہیں کیے جو کیے جانے چاہیں تھے ،کشمیریوں سے بے وفائی کرنے والے حکمرانوں کو پاک سرز مین زیادہ دیر برداشت نہیں کرتی ،ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے 46ویں سالانہ اراکین جنرل کونسل کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم،امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان،کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی،امیر جماعت اسلامی صوبہ بلوچستان عبدالحق ہاشمی،نائب امراء نورالباری،مشتاق ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل تبسم ،غلام محمد صفی،غلام نبی نوشہری،عبدالقادر ندیم،آفتاب عالم ایڈووکیٹ سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،اجتماع میں امراء اضلاع نے رپورٹس پیش کیں ،اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ جماعت اسلامی اسلامی معاشرے کی تشکیل کے لیے جدوجہد کررہی ہے وہ ایسا معاشرہ قائم کرنا چاہتی ہے جہاں ایک دوسرے کی جان مال اور عزت کا خیال رکھا جائے ،اسلامی معاشرے کی تشکیل کے ذریعے اسلامی حکومت قائم کرنا چاہتی ہے تا کہ لوگوں کو انصاف فراہم کیا جائے عوام کی جان مال عزت و آبرو کا تحفظ کیا جائے جہاں نیکی کرنا آسان اور برائی کرنا مشکل ہو تا کہ عوام اﷲ کی رضا حاصل کر سکے ،اﷲ سے محبت کرنے کا تقاضا یہ ہے کہ اﷲ اور اس کے رسول ؐ کے دئیے ہوئے احکامات پر عمل کیا جائے اﷲ کے دین کے قیام اور غلبے کے لیے اﷲ تعالیٰ نے انبیاؑ بھیجے انہوں نے مخلوق کو دعوت دی کہ وہ صرف اﷲ کی بندگی کرے اور اﷲ کی دھرتی پر اﷲ کا قانون نافذ کریں انبیاؑ کے آنے کا سلسلہ نبی پاک ؐ کے بعد ختم ہو گیا ہے اب یہ کام امت مسلمہ نے کرنا ہے ،پوری دنیا میں اسلامی تحریکیں اﷲ کے اس پیغام کو لے کر چل رہی ہیں مخلوق خدا کو اﷲ کی طرف بلا رہی ہے اسی بنیاد پر ٹرمپ اور مودی نے مل کر اعلان کیا کہ ہم ان کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہیں ،اﷲ کا شکر ہے کہ ہم حق پر ہیں ٹرمپ اور مودی کے نزدیک اﷲ اور اس کے رسول ؐ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق چلنے والے لوگ بنیاد پرست ہیں اور یہ ریڈیکل اسلام کے ماننے والے ہیں اسلام صرف ایک ہے سارے مسلمان اسی کو مانتے ہیں اﷲ تعالیٰ نے انسان کو خوبصورت بنایا اور اس کو اپنا خلیفہ بنا کر دنیا میں بھیجا اس دنیا میں ہم اﷲ کے خلیفہ ہیں ہم نے اﷲ کے دئیے ہوئے قانون کو نافذ کرنا ہے اور مخلوق خداکو جہنم کی آگ سے بچا کر جنت کی طرف لانا ہے یہ کام بہت عظمت والا کام ہے اﷲ کے راستے میں ایک لمحہ کھڑے ہونا دنیا اور مافیا سے بہتر ہے جماعت اسلامی کے کارکن اﷲ کے اس پیغام کو اﷲ کی مخلوق تک پہنچانے کا اہتمام کررہے ہیں ،اس موقع پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہاکہ نریندرمودی تمام اقلیتوں کو جبراً ہندو بنانے کے ایجنڈے پر گامزن ہیں جس سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں ،مقبوضہ کشمیر میں کرفیولگے 100دن سے زائد ہو چکے مگر کشمیری مودی کے مظالم کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں ،پاکستان کے 22کروڑ عوام کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہیں حکمران کشمیر کی آزادی کے لیے واضح اور دوٹو ک پالیسی اپناتے ہوئے روڈ میپ دیں ،جماعت اسلامی پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی ،کشمیری تقسیم برصغیر کے نامکمل ایجنڈے کی تکمیل کے لیے جدوجہدکررہے ہیں ،عالمی برادری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد پاس کر کے بھارت کے خلاف فوجی کارروائی کرے ،جماعت اسلامی کے کارکنوں میں حریت فکر ،احتساب جماعت اسلامی طرہ امتیاز ہے ،اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر العظیم نے کہاکہ نریندرمودی اور آر ایس ایس عدالتوں پر اثر انداز ہو کر عدالتوں سے جانبدارانہ فیصلے کروا رہے ہیں بابری مسجد کے حوالے سے کورٹ کا فیصلہ حکومت کا شاخسانہ ہے ،نریندرمودی اور آر ایس ایس ہندوستان کے اندر تمام اقلیتوں کو جبراً ہندو بنانے کی سازش کررہی ہے مساجد ،چرچ اور کنیسٹ کو مندر بنانے کی سازشوں میں مصروف ہیں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری اس مرحلے پر خاموشی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے بھارت کو روکے انہوں نے کہا کہ بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنا پونے 2ارب مسلمانوں کے ایمانی جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے ،انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستان اس پر سخت موقف اختیار کرے ،حکومت پاکستان نے کشمیر اور بابری مسجد کے حوالے سے کمزور موقف اختیار کر کے عوام کو مایوس کیا ہے ،اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر نے کہاکہ مودی کا ایجنڈا صرف مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرنا نہیں وہ پاکستان کو بھی ہڑپ کرنا چاہتا ہے،صبح آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ،جماعت اسلامی 11نومبر سے 30دسمبر سے بھرپور دعوتی مہم چلائے گی ،تبدیلی اور انقلاب ان ہی راہوں پر چلنے آئے گا جن پر نبی پاک ؐ چلے ہیں ،جماعت اسلامی کے کارکن قرآن کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کریں نبی پاک ؐ نے 23سالہ جدوجہد کر کے رہتی دنیا تک مدینے کی ریاست کی شاندار مثال قائم کی ،نبی پاک ؐ نے صحابہ کرام کی ایسی جماعت تیار کی جو قرآن وسنت کی تعلیمات اپناتے ہوئے دنیا کے لیے مینارہ نور بنے ،جماعت اسلامی کے کارکن دجالیت کے عروج کے اس دور میں پہاڑ ی کا چراغ اور زمین کا نمک ہیں ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ اراکین جنرل کونسل قرآن و محسن انسانیت کا مطالعہ ضرورکریں اﷲ سے محبت کا تقاضا ہے کہ اﷲ کے رسول ؐ کی اتباع کی جائے ،انہوں نے کہاکہ اﷲ نے ہماری جان اور مال جنت کے بدلے میں خرید لیے ہیں دین کا علم رکھنے والے اس پر عمل کرنے والے ہی استقامت دیکھاتے ہیں سید مودودی ؒ ،حسن البنا ؒ ،سید قطبؒسمیت دیگر قائدین نے دین کا علم حاصل کیا اس پر عمل کیا اس کو پھیلایا آج وہ دنیا میں زندہ ہیں ،تلاوت قرآن کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کا علم حاصل کیا جائے اس پر عمل کیا جائے اور اس کا ابلاغ کیا جائے اﷲ کے دین کی دعوت اﷲ کے بندوں تک پہنچائی جائے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی بیٹیاں ہماری امداد کی منتظر ہیں اسلام آباد میں بیٹھے حکمران دیکھ لیں کہ مودی کا ایجنڈا صرف مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرنا نہیں بلکہ وہ پاکستان کا پانی بند کرنے کااعلان کررہا ہے اور پاکستان کو ہڑپ کرنے کے عزائم لیے ہوئے پرسرپیکار ہے کشمیری اپنے حصے کی جدوجہد کررہے ہیں 5لاکھ شہداء کا خون رنگ لائے گا کشمیری شہداء کے خون سے بے وفائی کرنے والے پاک سرزمین میں قدم بھی نہیں رکھ سکتے ہم جماعت اسلامی پاکستان کا شکر گزار ہیں کہ انہوں نے بھرپور کشمیر بچاؤریلیوں کا انعقاد کیا ہر سطح پر کشمیریوں کی ترجمانی کی آزادکشمیر جماعت نے بھی بھرپور کردار ادا کیا ہم کشمیریوں کو یقین دلاتے ہیں کہ صبح آزادی تک ان کی پشتیبان رہے گی ۔کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل عبدالرشید ترابی نے کہاکہ کشمیریوں کے ساتھ بے وفائی کر کے کوئی پاکستان کا حکمران نہیں رہ سکتا پونے دوکروڑ کشمیری 5لاکھ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے کوئی مائی کا لعل کشمیر کا سودا نہیں کرسکتا مودی کے اقدامات مودی کے گلے میں پڑھ گے ہیں مودی کے حالیہ اقدامات کی وجہ سے وہ کشمیری جو ہندوستان کے حمایتی تھے وہ بھی قائد اعظم کے نظریے پر آگے ہیں پوری کشمیری قوم یک جان اور یک زبان ہو کر مودی کے خلاف صف آرا ہو چکی ہے یہ آزادی کی نوید ہے ساری دنیا مودی کے اقدامات کی نفی کررہی ہے عالمی سطح پر فضا کشمیریوں کے حق میں بن چکی ہے اس سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites