تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ مودی کا ایجنڈا صرف مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرنا نہیں وہ پاکستان کو بھی ہڑپ کرنا چاہتا ہے،کشمیری تقسیم اور ضرب کے کسی فارمولے کو تسلیم نہیں کرتے،صبح آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ،جماعت اسلامی 11نومبر سے 30دسمبر سے بھرپور دعوتی مہم چلائے گی ،تبدیلی اور انقلاب ان ہی راہوں پر چلنے آئے گا جن پر نبی پاک ؐ چلے ہیں ،جماعت اسلامی کے کارکن قرآن کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کریں نبی پاک ؐ نے 23سالہ جدوجہد کر کے رہتی دنیا تک مدینے کی ریاست کی شاندار مثال قائم کی ،نبی پاک ؐ نے صحابہ کرام کی ایسی جماعت تیار کی جو قرآن وسنت کی تعلیمات اپناتے ہوئے دنیا کے لیے مینارہ نور بنے ،جماعت اسلامی کے کارکن دجالیت کے عروج کے اس دور میں پہاڑ ی کا چراغ اور زمین کا نمک ہیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے 46ویں اراکین جنرل کو نسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی راجہ فاضل تبسم،پروفیسر ڈاکٹر سہیل حسن ،ناظم اجتماع اشرف بلال سمیت دیگر قائدین نے گفتگو کی ،اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ جماعت اسلامی سیشن کا دوسرا سال مکمل کر کے اپنے کام کا جائزہ لینے یہاں اجتماع ارکان کررہی ہے ،تمام شعبوں میں پیش رفت ہوئی ہے البتہ ابھی بہت کام کرنا باقی ہے ،انہوں نے کہا کہ اراکین جنرل کونسل قرآن و محسن انسانیت کا مطالعہ ضرورکریں اﷲ سے محبت کا تقاضا ہے کہ اﷲ کے رسول ؐ کی اتباع کی جائے ،انہوں نے کہاکہ اﷲ نے ہماری جان اور مال جنت کے بدلے میں خرید لیے ہیں دین کا علم رکھنے والے اس پر عمل کرنے والے ہی استقامت دیکھاتے ہیں سید مودودی ؒ ،حسن البنا ؒ ،سید قطبؒسمیت دیگر قائدین نے دین کا علم حاصل کیا اس پر عمل کیا اس کو پھیلایا آج وہ دنیا میں زندہ ہیں ،تلاوت قرآن کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کا علم حاصل کیا جائے اس پر عمل کیا جائے اور اس کا ابلاغ کیا جائے اﷲ کے دین کی دعوت اﷲ کے بندوں تک پہنچائی جائے ،انہوں نے کہاکہ علامہ اقبال ؒ کا بھی آج یوم ولادت ہے اقبال فہمی ہماری ریاست میں فروغ تو نہیں پاسکی البتہ رسمی طور پر مزار اقبال پر گارڈ کی تبدیلی ہوتی ہے علامہ اقبال سچے عاشق رسول اور مفکر اسلام تھے ،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا یہ اجتماع 12ربیع الاول کو ہو رہا ہے یہ نبی پاک ؐ کی ولادت کا دن ہے ان سے محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ان کے نقش قد م پر چلا جائے ان کی اتباع کی جائے ،انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کی بیٹیاں ہماری امداد کی منتظر ہیں اسلام آباد میں بیٹھے حکمران دیکھ لیں کہ مودی کا ایجنڈا صرف مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرنا نہیں بلکہ وہ پاکستان کا پانی بند کرنے کااعلان کررہا ہے اور پاکستان کو ہڑپ کرنے کے عزائم لیے ہوئے پرسرپیکار ہے کشمیری اپنے حصے کی جدوجہد کررہے ہیں 5لاکھ شہداء کا خون رنگ لائے گا کشمیری شہداء کے خون سے بے وفائی کرنے والے پاک سرزمین میں قدم بھی نہیں رکھ سکتے ہم جماعت اسلامی پاکستان کا شکر گزار ہیں کہ انہوں نے بھرپور کشمیر بچاؤریلیوں کا انعقاد کیا ہر سطح پر کشمیریوں کی ترجمانی کی آزادکشمیر جماعت نے بھی بھرپور کردار ادا کیا ہم کشمیریوں کو یقین دلاتے ہیں کہ صبح آزادی تک ان کی پشتیبان رہے گی ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites