تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد (پ ر) جے آئیی یوتھ آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے صدر نثار احمد شاہق نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کو ختم کرنے کے لیے بھارتی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی کسی کو تحریک آزادی کشمیر سے غداری نہیں کرنے دیں گے انتہا پسند بھارتی وزیر اعظم مودی کے مذموم حربے ناکام ہوں گے کشمیر میں دی جانے والی قربانیوں کے نتیجے میں کشمیری آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے کشمیر میں دی جانے والء قربانیاں راہیگاں نہیں جاہیں گی جے آئیی یوتھ تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کے لیے ہر سطح پر اپنے حصے کا کردار ادا کرے گی مظلوموں کی ساتھی ہے ظلم۔وجبر کے نظام کو اکھاڑ کر اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام کے لیے جدو جہد میں مصروف ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے آئی یوتھ آزاد کشمیر گلگت بلتستان کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کیا اجلاس میں جے آئی یوتھ آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے مرکزی ذمہ داران ڈویثرن و اضلاع اور حلقہ جات کے صدور و جنرل سیکٹریز نے شرکت کی نثار شائق نے کہا کہ شہداے کشمیر کا خون ہمارے ذمے قرض ہے اس قرض کو ہم نے اتارنا ہے کسی کو شہداء کے خون سے غداری نہیں کرنے دیں گے انہوں نے کہا کہ ہمارے سروں پر فرسودہ اور ظلم کا نظام مسلط ہے ہمیں اس فرسودہ اور ظلم و ناانصافی کے نظام کو ختم کرکے اسلام کے فلاحی نظام کو لانا ہے جے آئی یوتھ کے نوجوان آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ایک ایک نوجوان تک پہنچیں اور نوجوانوں کو منظم کریں اضلاع سے لے کر وارڈ تک تنظیم قاہم کی جاے جہاں تنظیم قاہم ہے اسے فعال اور متحرک کیا جاے باصلاحیت اور پر عزم نوجوانوں کو تنظیم میں شامل کرکے ان کی صلاحتوں سے فاہدہ اٹھایا جاے انہوں نے جے آئی یوتھ کے ذمہ داران اور کارکنان کو جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر بچاو ریلیوں میں بھر پور شرکت اور فعال کردار ادا کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی ذمہ داران اسی جذبے کے ساتھ اپنا کردار جاری رکھیں گے اجلاس میں سیکٹری جے آئی یوتھ آزاد کشمیر راجہ میر محمد ناہب صدر چوہدری خضر حیات سید عثمان علی شاہ سردار تسلیم ضمیر حسین سردار انور بشیر شگو محمد علی اختر محمدظہیر عباس ارفاق مغل محمد فیصل محمد ثقلین عاطف افتخار ذوالفقار احمد سردار عثمان حنیف آصف عباسی شاکر عباسی محمد خضر محمد ریاض رانا فہیم اکرم زاہد عباسی علی ممتاز اکمل حفیظ قاضی واجد ماجد افسر محمد حسین ناصر علی ناز ظہیر عباس عمران علی شاہ سمیت جے آئی یوتھ کیدیگر عہدیداران نے شرکت کی۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites