تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

راولاکوٹ( پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے تقسیم کشمیر کے ہندوستانی اقدامات کو نہ پہلے تسلیم کیا نہ اب کریں گے ،حکومت پاکستان کی طرف سے اس مرحلے پر خاموشی سوالیہ نشان ہے ،ہندوستان نے پہلے مرحلے پر کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی اور اب عملاً کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کر کے اپنی یونین میں ضم کرلیا ہے ،جماعت اسلامی جلد آل پارٹیز کانفرنس بلا کر مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی ،ان خیالات کااظہار انہوں نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ نریندرمودی بڑی چابکدستی اور ہوشیاری کے ساتھ کشمیر کا بٹوارہ کرنے کی سازش کررہے ہیں لیکن مودی کشمیر کا نہیں ہندوستان کے بٹوارے کا سامان کررہے ہیں ،مودی ایک طرف مقبوضہ کشمیر کے اندر مظالم کی انتہاکررہے اور دوسری طرف سیز فائر لائن پر اعلانیہ جنگ مسلط کررکھی ہے ان حالات میں حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیر کی آزادی کے لیے واضح روڈ میپ دے ،حکومت پاکستان جہاد کا اعلان کرے پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہو گی ،انہوں نے کہا کہ کشمیری گزشتہ 200سال سے میدان جہاد میں ہیں انہوں نے مودی کے بڑوں کو ٹوپی دار بندوقوں سے بھگایا تھا اور یہ خطے جہاد سے آزاد کروائے تھے شہداء اور غازیوں کے ورثا ء مودی کو بھی مقبوضہ کشمیر سے بھگائیں گے حکومت پاکستان اگر مصلحت کا شکار ہے تو کشمیریوں کی بیڑیاں کھولے تا کہ اہل کشمیر قابض بھارتی فوج کے خلاف عملاً جہاد کر کے آزادی حاصل کریں کشمیریوں کو اپنے حق کے حصول کے لیے مسلح جدوجہد کرنے کا حق اقوام متحدہ کا چارٹر اور قراردادیں فراہم کرتی ہیں کشمیر ی اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق جائز جدوجہد کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ کشمیری 3ماہ سے کرفیو میں شدید مشکلات کا شکار ہیں عالمی برادری کی طرف سے خاموشی ہندوستان کو مزید مظالم کی شہ دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری نے سرد مہری کا روزہ نہ توڑا تو کشمیری مجبور ہو کرہتھیار اٹھائیں گے اس کے بعد جو بھی حالات ہوں گے اس کی ذمہ داری مودی اور عالمی برادری پر عائد ہو گی ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites