تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

گلگت( پ ر) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں ہندوستان کی قابض افواج کے جنگی جرائم کی فہرست طویل ہے اقوام متحدہ کے چارٹر کے چیپٹر7کے مطابق کارروائی کی جائے ،نریندرمودی ہندوستان سے برہمن سامراج کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گے ،حکومت پاکستان سلامتی کونسل میں قرارداد منظور کروا کر ہندوستان کے خلاف کارروائی کروائے ،ہندوستان جنگی جرائم،انسانی حقوق کی پامالیوں،دنیا کے امن کو خطرہ اور اقوا م متحدہ کی قرار دادوں کو نہ ماننے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے اس کے لیے کارروائی بنتی ہے ،پاکستان کے 22کروڑ عوام ایک اشارے کے منتظر ہیں ،گلگت بلتستان کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں ،کرنل حسن شہید اور راجہ بابر شہید آرام کررہے ہیں شہداء کے قبرستان میں گیا اور مجھے سکون اور حوصلہ ملا شہداء کی وجہ سے آج ہم آزادی کی فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام کشمیر بچاؤ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان،سابق وزیر قانون و امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مشتاق ایڈووکیٹ،مولانا عبدالسمیع،صدر جے آئی یوتھ آزادکشمیر نثار احمد شائق،اسماعیل شریعت یار،عمران عزیز،مولانا سلطان رئیس،مولانا تنویر حیدری،نظام الدین،وزیر مظفر راہنما امامیہ کونسل،مولانا خلیل احمد قاسمی راہنما اہلسنت و الجماعت سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،کشمیر بچاؤ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ 15لاکھ ہندوستانی قابض فوج کے محاصرے میں کشمیری بچیاں پاکستان سے محمد بن قاسم کی منتظر ہیں ،اقوام متحدہ میں محض ایک تقریر سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا پاکستان کی شہ رگ کو بچانے کے لیے عملی اقدامات کرنے ہوں گے ،آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے بہادر اور غیور عوام نے جہاد کے ذریعے آزادی حاصل کی کشمیری تکمیل پاکستان کی جدوجہد کررہے ہیں ،حکومت 80لاکھ کشمیریوں کو بچانے کے لیے قدم بڑھائے پوری قوم شانہ بشانہ ہے ،اس موقع پر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ آزاد خطوں کے عوام زیادہ دیر اب انتظار نہیں کریں گے،عالمی برادری اور اسلام آباد والوں کو بتائیں کہ ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے ہمارے بھائی شدید مشکلات میں ہیں ،حکومت پاکستان سیاسی،سفارتی اور اخلاقی حمایت سے آگے بڑھ کر اعلان جہاد کرے ،50لاکھ آزادکشمیر 20لاکھ گلگت بلتستان کے باسی پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے ،کشمیر ی پاکستان سے رشتہ کلمہ طیبہ کی بنیاد ہے حق خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے ، گلگت بلتستان آزادکشمیر کو باہم مربوط کر کے تحریک آزادی کا بیس کیمپ بنایا جائے ،کشمیری 200سال میدان جہاد میں ہیں نریندرمودی کے بڑوں کو ہم نے مار بھگایا تھا اور آج مودی کو مقبوضہ کشمیر سے مار بھگائیں گے ،اہل کشمیر اﷲ کے بعد پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں کشمیریوں کو پاکستان کی ریاست اور پاکستانی قوم سے کوئی گلہ نہیں لیکن حکمرانوں نے کماحقہ کردار ادا نہیں کیا ،آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے ہزاروں لوگ منحوس سیز فائر لائن عبور کر کے اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے بے تاب ہیں ،حکومت جہاد کا اعلان کرے تو پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑے گی ،انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان حساس خطہ ہے یہ نہ رہا تو سی پیک سمیت پاکستان کی معیشت خطرے میں پڑھ جائے گی ،انہوں نے کہاکہ 80لاکھ کشمیری گزشتہ 2ماہ سے زائد محاصرے میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ادویات،خوراک،دودھ سمیت تمام اشیاء ناپید ہوچکی ہیں قابض بھارتی افواج نوجوانوں کو اٹھا کر غائب کررہی ہے ہندوستانی فوج جنگی جرائم میں ملوث ہے لیکن عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہاکہ او آئی سی کے رکن ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ بھارت کا سیاسی اور معاشی بائیکاٹ کریں تا کہ ہندوستان پر دباؤ بڑھے اور وہ کشمیریوں کو ان کا حق فراہم کرے ،کشمیر بچاؤ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر قانون و امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مشتاق ایڈووکیٹ نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں کشمیر کی آزادی تک ہم ان کے ساتھ رہیں گے ،ہمارے اسلاف نے جہاد کے ذریعے یہ خطہ آزاد کروایا ہے بقیہ کشمیر بھی جہاد کے ذریعے آزاد ہو گا ،جماعت اسلامی اول روز سے تحریک آزادی کشمیر کی پشتیبانی اور یہاں کے مسائل کے حل کے لیے جدوجہد کررہی ہے انہوں نے کہاکہ عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے اور اپنے وعدے کے مطابق کشمیریوں کا ان کا حق فراہم کرے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites