تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

میرپور( پ ر) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سرا ج الحق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان جنگی اور ہنگامی بنیادوں پر متاثرین زلزلہ کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کرے ،مثاترہ علاقوں کو دیکھنے آیا ہوں حکومت پاکستان اور سینیٹ میں اہلیان میرپور کے مسائل پر بات کروں گا، سرکاری ملازمین ٹیچرز ،کلریکل سٹاف کے ذریعے سے اعداد و شمار اگھٹے کیے جائیں ،الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار حکومت کے ڈسپوزل پر ہیں ،الخدمت فاؤنڈیشن نے زلزلہ کے بعد ایک گھنٹہ میں متاثرین کی بحالی اور ریلیف کی سرگرمیوں میں بھرپور انداز سے حصہ لیا آخری متاثر کی بحالی تک جماعت اسلامی اور اس کے ادارے بھرپور کردار ادا کریں گے ،حکومت پاکستان آزاد حکومت کو وافر وسائل فراہم کرے ،انفرسٹریکچر کی بحالی کے لیے جو رقم درکار ہے آزاد حکومت کے پاس نہیں وفاقی حکومت ہنگامی بنیادوں پر رقم فراہم کرے تا کہ متاثرین کی بحالی جلد از جلد ممکن بنائی جاسکے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم،کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی،صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر ریاض ،نثار احمد شائق ،ایوب مسلم سمیت دیگر قائدین موجود تھے ،اس موقع پر سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ اہل میرپور نے ہمیشہ مظلوموں کی دل کھول کر مدد کی اب وہ آزمائش سے گزر رہے ہیں پاکستان کے عوام ان کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، انہوں نے کہا کہ ایک طرف آزادکشمیر کے عوام زلزلہ سے تباہی کا شکار جبکہ ہمارے بھائی 59دنوں سے کرفیو کی وجہ سے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ،ہندوستانی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر کو عملاً کھلی جیل میں تبدیل کر رکھا ہے ،ماؤں بہنوں کی عزتیں تار تار کی جارہی ہیں 30ہزار سے زائد نوجوانوں کو گرفتار اور سکول کی بچیوں کو اغوا کر لیا گیا ،محاصر اکر کے املاک کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ آر ایس ایس کے غنڈے لوٹ مار کررہے ہیں اہل پاکستان کشمیریوں کی مبنی برحق جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ ہیں انہوں نے کہا کہ محض ایک تقریر سے مسئلہ حل نہیں ہوتا بلکہ حکومت سفارتی سطح پر مہم منظم کرتے ہوئے دنیا بھر میں سفارتی مشن کو متحرک کر ے کشمیر کے حوالے سے عالمی برادری کو آگاہ کرتے ہوئے نریندرمودی کے انتہا پسند چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرے اور اس کے خلاف کارروائی کرائی جائے انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستان سفارتی سطح پر مہم منظم کر کے سلامتی کونسل سے قرار داد پاس کروا کر ہندوستان کے خلاف کارروائی کروائے ،اس موقع پر کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہاکہ زلزلہ 2005کے موقع پر پونچھ اور مظفرآباد ڈویژن بری طرح متاثر ہوئے ہزاروں افراد شہید ہوئے ہم اہلیان میرپور کا دکھ درد سمجھتے ہیں مشکل کی اس گھڑی میں ہم اہلیان میرپور کے ساتھ ہیں انہوں نے کہاکہ میرپور کے عوام کی آواز اسمبلی اور ہر فورم پر اٹھاؤں گا اور جماعت اسلامی کے ادارے آخری متاثر کی بحالی تک اپنی کوششیں جاری رکھیں گے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites