تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

حکومت پاکستان متاثرین زلزلہ کی امداد کے لیے آزاد حکومت کو وسائل فراہم کرے:سینیٹر سراج الحق میرپور،جاتلاں( پ ر) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان متاثرین زلزلہ کی امداد کے لیے آزاد حکومت کو وسائل فراہم کرے ،آزاد حکومت کو وافر وسائل فراہم کیے جائیں تا کہ متاثرین اور انفرسٹریکچرکی بحالی کے لیے بااختیار ہو ، پوری پاکستانی قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ متاثرین زلزلہ کی مدد کے لیے بھرپور تعاون کریں،آزمائش کی اس گھڑی میں جماعت اسلامی اور اس کے ادارے پہلے دن سے ہی خدمت کررہے ہیں آخری متاثر کی بحالی تک ان کے شانہ بشانہ رہیں گے ،اسلامی ممالک کی این جی اوز اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے دل کھول کر امداد کریں ،مقبوضہ کشمیر میں80لاکھ کشمیری کھلی جیل میں محصور مشکلات کا شکار ہیں جبکہ میرپور میں زلزلہ آچکا جو بڑی آزمائش ہے ،پوری قوم مل کر ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ،ان خیالا ت کااظہار انہوں نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر اجتماعات سے خطاب اور شہداء کے ورثا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم،کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی،جے آئی یوتھ آزادکشمیر کے صدر نثار احمد شائق ، اشرف بلال،میاں عبدالحق،صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر ریاض احمد،آفتاب عالم ایڈووکیٹ سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،سینیٹر سراج الحق نے زلزلہ سے متاثرہ دیہاتوں کا دورہ کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں اہل میرپور نے ہمیشہ دل کھول کر مظلوموں کی مدد کی آج ان کے ساتھ مدد کرنے کا وقت ہے ،اہل پاکستان دل کھول کر اپنے بھائیوں کی مدد کریں انہوں نے کہاکہ ایک طرف ہندوستان کی 15لاکھ افواج مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم کے پہاڑ توڑرہی ہے 80لاکھ کشمیریوں کو 57دنوں سے محصور کیا ہوا ہے مقبوضہ کشمیر میں بڑا انسانی المیہ رونما ہونے سے قبل عالمی برادری کشمیریوں کی زندگیوں کو بچانے کے لیے اپنا کردار اداکرے ،انہوں نے کہاکہ محض تقریر سے مسئلہ حل نہیں ہوتا حکومت پاکستان کو عملی اقدامات کرنا ہوں گے پوری پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے کشمیریوں کے لیے خون کے آخری قطرے اور زندگی کے آخری لمحے کے لیے مرنے کے لیے تیار ہیں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری سرد مہری کا روزہ توڑے اور مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہو کر ظالم کو ظلم سے روکے ،اس موقع پر سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی نے کہاکہ جماعت اسلامی پاکستان نے ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کی پشتیبانی کی ہے زلزلہ ،سیلاب یا کوئی اور مصیبت کی گھڑی ہو ہمیشہ جماعت اسلامی پاکستان نے قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے پوری پاکستانی قوم کو کشمیریوں کی پشت پر لاکھڑا کیا جس پر ہم اپنے قائدین کے شکر گزار ہیں انہوں نے کہاکہ تحریک آزادی کشمیر میں جماعت اسلامی پاکستان نے او ل روز سے بھرپور پشتیبانی کا حق ادا کیا مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام 57دنوں سے محصور ہیں جب تک حکومت پاکستان عملی اقدامات نہیں اٹھاتی اس وقت تک عالمی برادری توجہ نہیں کرے گی حکومت بین الاقوامی سطح پر سفارتی مہم تیز کرے انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی متاثرین کے لیے ہر ممکن امداد کرے گی جماعت اسلامی کے ادارے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں متاثرین کی بحالی تک اپنی جدوجہد جاری رہے گی ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites