تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل راجہ فاضل تبسم نے کہا ہے کہ 27ستمبر کو مظفرآباد میں جماعت اسلامی کی کشمیر بچاؤ ریلی آزادی کے لیے سنگ میل ثابت ہو گی ،حکومت پاکستان اگر مشکل میں ہے تو حکومت آزادکشمیر جہاد کا اعلان کرے ،80لاکھ کشمیریوں کی زندگیوں کو بچانے کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں ،15لاکھ بھارتی فوج کے ظلم سے 80لاکھ کشمیریوں کو بچانا اور ان کی مدد کرنا ہم پر فرض ہے ،اپنے مسلمان بھائی کی مصیبت کی گھڑی میں مدد کرنا فرض ہے اور اسلام اس کا درس دیتا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ آج جمعہ کو پورے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں یکجہتی کشمیر مظاہرے کیے جائیں علماء کرام اپنے خطبات میں کشمیر میں ہونے والے مظالم کو اجاگر کریں اور نوجوانوں کو بیدار اور رائے عامہ تیار کریں کشمیر کی آزادی کا واحد راستہ جہاد ہے انہوں نے کہاکہ مغرب میں جہاد اور دہشت گردی اور گالی اس لیے بنایا ہے کہ وہ جہاد سے خوفزدہ ہیں دنیا سے ظلم کو مٹانا اور غلام قوموں کو آزاد کرنا جہاد ہے اس وقت مقبوضہ کشمیر کے اندر 15لاکھ فوجی اور آر ایس ایس کے غنڈے انسانیت کی دھجیاں اڑا رہے ہیں ان کے خلاف جہاد فرض ہے ،انہوں نے کہاکہ یہ عالمی سازش ہے کہ مسلمانوں کے اندر سے جذبہ جہاد کو ختم کر کے ان کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جائے ۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites