تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

مظفرآباد( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے نائب امیر شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران اپنے موقف پر قائم رہیں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کاباب بند کیا جائے ہندوستان مذاکرات کو کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کرتا ہے،کشمیرکی آزادی کا واحدراستہ جہاد ہے ،وزیر اعظم پاکستان جہا دکاعلان کریں،ہندوستان نے تمام معاہدوں کی خلاف وزری کرتے ہوئے کشمیر پر حملے میں پہل کی ہے اب پاکستان اس کو جواب دے،پہل ہندوستان نے کی ہے،ہندوستان نے 80لاکھ کشمیریوں کو محصور کرکے قتل عام شروع کیاہے ،پاک فوج اس کا بھرپور جواب دے اور گولی چلانے کا آغاز کرے آخری گولی سے قبل ہی ہندوستان 17ٹکروں میں تقسیم ہوجائے گا،ان خیالات کاآظہارانھوں نے یکجہتی کشمیرکے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انھوں نے کہاکہ 80لاکھ کشمیری حصار میں ہیں،پانی ،ادویات ،خوراک ختم ہوچکے ہیں،مردوں کو دفنانے کی اجازت نہیں ہے،سرنگر کی سڑکیں اگر کشمیریوں کے خون سے رنگین ہیں تو جہاد کب کریں گے،عالمی دنیا کو معلوم ہے ہندوستان کشمیرمیں کیاکررہاہے اس کو روکنے کاایک ہی راستہ ہے وہ جہاد ہے حکومت جہاد کا اعلان کرے،سیز فائر لائن پر لگی باڑ اڑادے اور آزا دخطے کے عوام اور مقیم کو اندر جاکر اپنے بھائیوں کی مدد سے نہ روکے،حکومت جہاد کا اعلان کرے دے تو کشمیر دنوں میں آزاد ہوجائے گا،حکومت پاکستان کے لیے اگر یہ مشکل ہے تو بیس کیمپ موجود ہے اور اس کے کردار کو بحال کردیاہے اور وزیر اعظم آزاد کشمیرکو جہاد کے اعلان کا اختیار دیا جائے او رکشمیری فورسزز کو بحال کیا جائے کشمیری لڑ کر آزاد کروالیں گے پاکستان عالمی سطح پر سیاسی اور سفارتی حمایت کرتارہے ،بیس کیمپ ہمارے پاس بہت بڑا پوٹنشنل ہے کشمیرکی آزادی کی تحریک دنیا کی واحد تحریک ہے جس کے پاس اپنا بیس کیمپ ہے ،کسی کو گلہ شکواہ بھی نہیں رہے گا،انھوں نے کہاکہ پاک فوج کے پاس بنگلہ دیشن کا قرج چکانے کا وقت بھی ہے،15لاکھ بھارتی فوج کو یرغماربنا کر گرفتار کیا جاسکتاہے۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites