تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

کولالمپور( پ ر ) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے اپیل کی ہے ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمدمدبر جاندیدہ اور بین الاقوامی شہرت کے حامل سیاست دان ہیں وہ کشمیر میں مداخلت ،عالمی تعلقات کو برؤے کار لاتے ہوئے کشمیریوں کی زندگیوں کو بچانے اور حق خودارادیت دلوانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں ،بھارت نے ایٹمی جنگ کی دھمکی دے کر دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے ،مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے لیے آئینی ترامیم کی گئیں تا کہ ہندوستان سے انتہا پسند ہندؤوں کو مقبوضہ کشمیر میں آباد کر کے آبادی کے تناسب کو بھگاڑا جائے مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلا جائے ،کشمیریوں کو مزاحمت سے باز رکھنے کے لیے 4ہفتوں سے مسلسل کرفیو نافذ ہے جس سے ایک کروڑ انسانوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں ،مقبوضہ کشمیر میں بسنے والوں کا دنیا سے کوئی رابطہ نہیں انٹرنیٹ،ٹیلی فون،موبائل سروسز بند ہیں ،ملائیشیا نے ہمیشہ مظلوم انسانوں کی مدد کی ہے اہل کشمیر ملائیشیا کے عوام اور حکومت سے بجا طور پر توقع رکھتے ہیں کہ وہ ان کی مدد کریں گے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے ملائیشیا کے سرکاری و نجی ٹی وی چینلز ،وفود،قومی اخبارات کو انٹرویوزدیتے ہوئے کیا دریں اثناء عبدالرشید ترابی نے ملائیشیا میں پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ سے ملاقات کی اور ان کو کشمیر کی تشویشناک صورت حال سے آگاہ کیا ملائیشیا میں کشمیر کے حوالے سے کام کیسے کیا جائے اہم تجاویز دیں ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہاکہ نسل پرست متعصب اور مستند دہشت گرد نریندرمودی کشمیریوں کی نسل کشی کررہے ہیں 15لاکھ بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر کے اندر مظالم کے پہاڑ توڑرہی ہے ،سکولز،کالجز ،ہسپتال مقفل ہیں ،مساجد میں مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا گیا ہے حتیٰ کہ اس بار کشمیریوں کو عیدالضحیٰ ادا کرنے کی اجازت تک نہیں دی گئی اور نہ ہی ان کو قربانی کرنے کی اجازت دی گئی ،قائدین حریت پابند سلاسل ہیں ہزاروں نوجوانوں کو گرفتار کر کے لاپتہ کیا جارہا ہے آزادی کی اس جدوجہد میں 5لاکھ کشمیریوں نے جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں ہزاروں لوگ انڈین آرمی نے لاپتہ کیے ہوئے ہیں ماورائے عدالت کشمیریوں کو شہید کیا جارہا ہے 10ہزار سے زائد گمنام قبریں دریافت ہو چکی ہیں اور مزید قبروں کے دریافت ہونے کے شواہد ملے ہیں ،عفت مآب خواتین کو بے آبرو کیا جارہا ہے یہ سب مظالم کشمیریوں پر اس لیے نریندر مودی اور قابض فوج ڈھا رہی ہے کہ وہ اپنا حق مانگتے ہیں ،انہوں نے کہاکہ کشمیریوں نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے کہنے پر ہتھیار رکھے اور پرامن طریقے سے اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی لیکن ہندوستان کی ہٹ دھرمی اور طاقت کی بنیاد پر کشمیریوں کو غلا م رکھنے کی پالیسی نے کشمیریوں کو مشتعل کیا انہوں نے کہاکہ حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے جس کو اقوام متحدہ نے تسلیم کررکھا ہے کشمیری مطالبہ کررہے ہیں کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو یہ حق دیا جائے ۔اس موقع پر عبدالرشید ترابی نے پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ سے کہا کہ ہندوستان کی طرف سے جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر کشمیریوں کے حق میں فضا بنی ہے اس سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے بھرپور طور پر ملائیشیا میں عوام کو آگاہی کے لیے پروگرامات اور لٹریچر فراہم کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہاکہ ملائیشیا نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی جس پر اہل کشمیر ان کے شکر گزار ہیں ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites