تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

کوٹلی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکن اور عوام الناس دجالی دور کے فتنوں سے بچنے کے لیے اپنے آپ کو اپنے بچوں کو قرآن سے جوڑیں ،قرآن کو سمجھ کر پڑیں اس پر عمل کریں اس کو پھیلانے کی جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں ،جماعت اسلامی پاکستان کو اسلام کا قلعہ اور کشمیر کی آزادی کی تحریک کو منزل تک پہنچائے گی ،پاکستان کے حکمران اپنے کشکول بھرنے کے لیے تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ غداری نہ کریں ،کشمیر کے مسئلے کو اپنے ایجنڈے میں سر فہرست رکھیں ،جماعت اسلامی واحد جمہوری جماعت ہے جو ہر سطح پر اپنا ذمہ دار منتخب کرنے کے لیے انتخابات کرواتی ہے ،جن مقاصد کے لیے ہمارے اسلاف نے یہ خطہ آزاد کروایا تھا وہ ابھی تشنہ ہے ،جماعت اسلامی ان کی تکمیل کے لیے جدوجہد کررہی ہے ،حکومت کوٹلی میں اضافے حلقے کا وعدہ پورا کرے ،ہندوستان سیز فائر لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے بہاد ر اور غیور کشمیریوں کو خوفزدہ نہیں کرسکتا ،ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی ضلع کوٹلی کے نومنتخب امیر حبیب الرحمان آفاقی کی حلف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر نو منتخب امیر ضلع حبیب الرحمان آفاقی،سابق امراء اضلاع زاہد الحسن چودھری،عبدالحمید چودھری،سیکرٹری ضلع گل نواز رحمان، مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما ملک حنیف ،نائب امراء ضلع حاجی اسلم،سابق چیف انجینئر افضل چوہدری سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ آزاد خطے کے سب لوگ اس حقیقت سے آشنا ہیں کہ سیاسی جماعتوں میں قیادت کی تبدیلی کیسے ہوتی ہے جماعت اسلامی واحد دینی سیاسی جماعت ہے جو جمہوری طریقے سے اپنی قیادت کا انتخاب کرتی ہے ،جماعت اسلامی کی پوری تاریخ قوم کے سامنے ہے پاکستان کی بقاء اور سلامتی کی بات ہو تحریک آزادی کشمیر کامعاملہ ہو زلزلہ اور سیلاب ہر آزمائش پر جماعت اسلامی اور اس کے کارکن اس کے ادارے عوامی خدمت میں پیش پیش رہے ،الخدمت فاؤنڈیشن نے خدمت کے میدان میں کار ہائے نمایاں سر انجام دئیے ریڈ فاؤنڈیشن نے تعلیم کے میدان میں اپنا لوہا منوایا ،مساجد ومدارس فاؤنڈیشن نے دین کے ابلاغ کے محاذپر اپنی خدمات سر انجام دیں انہوں نے کہاکہ ایک سیاسی جماعت کی حیثیت سے جماعت اسلامی نے عوام کی جو خدمت کی ہے شاید ہی کسی اور جماعت کے حصے میں ہو انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی پر کوئی کرپشن کا چھوٹا سا دھبہ بھی نہیں جماعت اسلامی کے پاس باصلاحیت اور باکردارقیادت موجود ہے جماعت اسلامی ہی اس خطے کی تقدیر بدل سکتی ہے انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے اندر آزادی کے لیے کشمیریوں نے چار پی ایچ ڈیز سکالرز پیش کیے ہیں 90سالہ بوڑھا سید علی گیلانی آج بھی جذبہ ایمانی سے پاکستان اور اسلام کی محبت میں برسر پیکار ہے حکومت پاکستان کشمیریوں کی ان قربانیوں کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites