تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں قرارداد کے ذریعے آزاد کشمیر میں روزافزوں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ پر تشویش کا اظہار کیا گیا، جو گذشتہ 6 ماہ سے مسلسل بڑھتی جا رہی ہے، نوجوانوں کے روزگار کے لیے بڑے پیکج کی ضرورت ہے جو تاحال نظر نہیں آرہا جس کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہ باعث تشویش ہے ،پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ غریب عوام پر بوجھ ہے جو فوری کم کیا جائے ، اجلاس اس امر پر افسوس کااظہار کرتا ہے کہ آزاد کشمیر سے 2200 میگا واٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے جب کہ آزاد کشمیر کی ضرورت صرف 350 میگا واٹ ہے لیکن آزاد خطے کو لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں مبتلا کر دیا گیا ہے آزادکشمیر کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔دریاؤں کا پانی ٹنل میں منتقل کرنے سے آبادی اور ماحولیات کے لیے مسائل پیدا ہو رہے ہیں ہیں اس پر بھی نظر ثانی کی ضرورت ہے پانی پر بند باندھ کر دریا کی روانی پرچھوٹے چھوٹے ڈیم بنائے جائیں تا کہ ماحولیات پر منفی اثرات مرتب نہ ہوں ،نیلم جہلم ہائیڈرل پراجیکٹ کی وجہ سے نوسیری سے مظفرآباد شہر میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے جھیلیں اور پینے کے صاف پانی کے اہتمام کا جو وعدہ کیا گیا تھا وہ فوری پورا کیا جائے حکومت واپڈا کے ساتھ معاہدے کرے۔نیز منگلاڈیم اور نوسیری کے متاثرین کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے ۔واٹر یوزز چارجز اور رائلٹی کے معاملات انصاف کے اصولوں کے مطابق دیگر صوبوں کے ساتھ اپنائے گے اصولوں کے مطابق طے کیے جائیں ۔مرکزی مجلس شوریٰ کا یہ اجلاس آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور ہرشعبہ میں میرٹ کی بالا دستی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتا ہے،اجلاس حالیہ بارشوں میں نیلم ویلی اور دیگر بالائی مقامات پر شدید جانی مالی نقصان ہوا اس طرح کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پیش بندی کی جائے اور عوام کے جانی مالی نقصانات کا جائزہ لگا یا اس کا ازالہ کیا جائے اور معقول امداد فراہم کی جائے ۔اجلاس آزاد جموں وکشمیر میں ترقیاتی کاموں میں سست رفتاری پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے مطالبہ کرتا ہے کہ ترقیاتی کامو ں کے معیا ر اور تکمیل کی رفتار تیز کی جائے یہ اجلاس آزادکشمیر میں منشیات میں اضافے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے مطالبہ کرتا ہے کہ منشیات کے خلاف ریاست گیر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بیس کیمپ کو منشیات سے مکمل طور پر پاک کیاجائے اس حوالے سے عدلیہ اور دیگر ریاستی ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ،اجلاس آزاد جموں وکشمیر میں کلچر شو کے نام پر فحاشی وعریانی کی مذمت کرتا ہے بیس کیمپ میں اس طرح کے شو نہ کیے جائیں، دینی، تہذیبی اور اخلاقی اقدار کا تحفظ کرنے کے لیے جماعت اسلامی اپنا کردار ادا کرے گی۔یہ اجلاس مطالبہ کرتا ہے کہ محکمہ بحالیات کے تحت پاکستان میں مقیم کشمیر ی مہاجرین کی کالونیوں کے لیے زمین کی خریداری کے عمل اور لوکل گورنمنٹ کے تحت ان کالونیوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کو شفاف اور معیاری بنایا جائے ترقیاتی کاموں کے لیے وہی طریقہ کار اختیار کیا جائے جو آزاد جموں وکشمیرمیں رائج ہے اور اس حوالے سے ماضی میں ہونے والی بد عنوانیوں کی مکمل تحقیقات کی جائیں ،پلاٹوں کی الاٹمنٹ کو بھی شفاف بنایا جائے اور غیر مستحق افراد کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی تحقیقات کی جائیں اور قواعد کے خلاف پلاٹوں کی الاٹمنٹ منسوخ کی جائے ۔یہ اجلاس آزادکشمیر میں یکجہتی کی فضا کو برقرار رکھنے اور عوامی مینڈیٹ کے مکمل احترام کا مطالبہ کرتا ہے اور متنبہ کرتا ہے کہ اس کے برعکس کوئی عمل تحریک آزادی کشمیر کے لیے نقصان دہ ہو گا۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites