تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

حکومت پاکستان نے سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے ہندوستان کی حمایت کر کے کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کی ہے ،نریندر مودی کشمیریوں کی نسل کشی کررہے ہیں عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے ،آزادکشمیر گلگت بلتستان اور پاکستان میں مقیم لاکھوں کشمیری مہاجرین سیز فائر لائن کو پاؤں تلے روندنے پر مجبور ہوں گے ،نریندر مودی آر ایس ایس کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے جموں میں حلقہ بندیوں کے ذریعے مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کررہے ہیں ،قانون ساز اسمبلی میں قرارداد کا متن اور میڈیا سے گفتگو مظفرآباد( پ ر) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے ہندوستان کی حمایت کر کے کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کی ہے ،نریندر مودی کشمیریوں کی نسل کشی کررہے ہیں عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے ،آزادکشمیر گلگت بلتستان اور پاکستان میں مقیم لاکھوں کشمیری مہاجرین سیز فائر لائن کو پاؤں تلے روندنے پر مجبور ہوں گے ،نریندر مودی آر ایس ایس کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے جموں میں حلقہ بندیوں کے ذریعے مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کررہے ہیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا قبل ازیں انہوں نے اسمبلی میں قرارداد پیش کی جس میں لکھا گیا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا یہ اجلاس مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں سرچ آپریشن کے نام بستیوں کی بستیاں تاراج کی جارہی ہیں بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کر کے لاپتہ کیا جارہا ہے بالخصوص حریت پسند نوجوانوں کو مطلوب قرار دے کر انہیں شہید کرنے کے لیے قابض افواج کو اہداف دئیے جا رہے ہیں ایک طرف این آئی اے کے ذریعے قائدین حریت کی کردار کشی کی جارہی ہے دوسری طرف جیلوں میں قائدین اور حریت پسندوں پر تعذیب اور تشدد کے نت نئے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں گرفتار شدگان کی رہائی کے عدالتی احکامات کا مذاق اڑایا جارہا ہے ،بزرگ قائد حریت سید علی گیلانی 10سال سے زائد عرصہ سے گھر میں نظر بند چلے آرہے ہیں پچھلے ایک سال سے انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے ان کی دیکھ بھال کرنے والے تمام عزیز و اقارب گرفتار کر لیے گئے ہیں یا انہیں ملنے تک کی اجازت سے محروم رکھا جارہا ہے اس طرح دیگر قائدین جناب شبیر احمد شاہ،یاسین ملک،ڈاکٹر عبدالحمید فیاض،آسیہ اندرابی،مسرت عالم اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھا جارہا ہے دور دراز جیلوں میں عزیز و اقارب اور وکلاء تک ملنے کی اجازت نہیں ہے علاج معالجے کی سہولت سے محروم ان قائدین کی صحتیں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں جناب میرواعظ عمر فاروق کو با ر ہا نظر بند کرتے ہوئے جامع مسجد سری نگر کو مقفل کر دیا گیا ،یوں ہزاروں مسلمانوں کو نماز جمعہ جیسے بنیادی فریضے کی ادائیگی سے محروم کیا جارہا ہے مذہبی معاملات میں مداخلت کی ایسی روایت مہاراجہ کے شخصی جابرانہ حکومت میں بھی نہیں ملتی اجلاس اس امر پر بھی تشویش کااظہار کرتا ہے کہ نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد مقبوضہ ریاست میں ہر حال میں آر ایس ایس کی حکومت مسلط کرنے کے لیے حلقہ بندیوں کے نام پر جموں اور لداخ میں نئے حلقے قائم کرتے ہوئے مسلم اکثریتی تشخص ختم کرنے کا بھیانک منصوبہ روبہ عمل ہے اس لیے وہاں صدارتی نظام کو مطلوبہ نتائج کے حصول کے لیے توسیع دی گئی ہے ،اس ہندو انتہا پسندانہ ایجنڈے کی راہ میں مزاحم تمام مذاہب اور اقلیتوں کو ہدف بنا دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ چند دنوں سے سکھ کمیونٹی کے ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز پر پے در پے حملے کیے جارہے ہیں ان کے مذہبی آثار اور علامات کی توہین کی جارہی ہے مقبوضہ ریاست میں ریاستی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ ورکنگ باؤنڈری اور سیز فائر لائن سے متصل سول آبادی پر بھی آئے روز بلا اشتعال فائرنگ کے ذریعے جانی اور مالی نقصان اٹھانے پر مجبور کیا جارہا ہے ،بھارت کے یہ استعماری اور ظالمانہ ہتھکنڈے آزاد جموں وکشمیر مہاجرین اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کشمیریوں کے لیے باعث تشویش اور باعث اشتعال بھی ہیں اس لیے اجلاس عالمی برادری اور باالخصوص اقوام متحدہ پر واضح کرنا چاہتا ہے کہ مصلحتوں کے خول سے نکلتے ہوئے بھارت کی ریاستی دہشت گردی ختم کرنے میں موثر کردار ادا کرے اور اسے مجبور کرے کہ وہ عالمی برادری اور کشمیریوں سے کیے گئے وعدوں کے مطابق اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روسے کشمیریوں کو حق خودارادیت استعمال کرنے کا موقع فراہم کرے ورنہ آزاد جموں وکشمیر ،گلگت بلتستان اور مہاجرین مقیم پاکستان لاکھوں کی تعداد میں سیز فائر لائن کی طرف مارچ کرنے پر مجبور ہوں گے جس کے نتائج کی ذمہ داری عالمی برادری اور بھارت پر عائد ہو گی اجلاس اوآئی سی رابطہ گروپ میں کشمیر پر موثر قرارداد منظور کرنے اور اوآئی سی کی طرف سے کشمیرپر خصوصی نمائندہ مقرر کرنے پر او آئی سی کا شکر گزار ہیں اس حوالے سے پاکستانی وفد صدر آزادکشمیر کی قیادت میں کشمیری وفد کی موثر ترجمانی کی تحسین کرتا ہے ،اجلاس وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے او آئی سی سربراہی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کی موثر ترجمانی کرنے پر ان کی تحسین اور شکریہ ادا کرتا ہے نیز یہ توقع رکھتا ہے کہ عالمی سطح پر نریندر مودی کے جنگی جنون نے ہمارے موقف کے حق میں جو موافق فضا پیدا کی ہے اس سے استفادہ کے لیے کشمیری قیادت کی مشاورت سے جامع اور موثر سفارتی حکمت عملی طے کی جائے ۔یہ ایوان سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے پاکستان کی طرف سے بھارتی حمایت پر تشویش کااظہار کرتا ہے اور اس عمل کو کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کرنے کے مترادف سمجھتا ہے ایک ایسے مرحلے پر جب بھارت ایک طرف کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے اور دوسری طرف پاکستان کی سلامتی پر برائے راست حملہ آور ہے ایسافیصلہ ناقابل یقین اور ناقابل قبول بھی ،اجلاس مطالبہ کرتا ہے کہ حکومت پاکستان اس کا ازالہ کرے ،یہ ایوان آمدہ 8جولائی برہان مظفر وانی شہید کا یوم شہادت جو رواں تحریک کا ہیرو ہے کو عالمی سطح پر یوم مذمت کے طور پر منانے کی اپیل کرتا ہے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites