تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی قوم کو یرغمالیوں سے نجات دلائے گی،قربانیاں دینے والی قوم کو ہندوستان طاقت کی بنیاد پر زیادہ دیر غلام نہیں رکھ سکتا،اﷲ کی رضا ہمارا مقصود ہے اﷲ کے پیغام کو لے کر نکلے ہیں اﷲ ہماری نصرت فرمائے گا جماعت اسلامی کے کارکن پوری قوت کے ساتھ سیاسی میدان میں نکلیں کامیابی جماعت اسلامی کا مقدر ہے ،جتنی باصلاحیت اور اہلیت والی ٹیم جماعت اسلامی کے پاس ہے کسی کے پاس نہیں ہے ،گلگت بلتستان کی متنازعہ حیثیت متاثر کیے بغیر وہاں کے عوام کو آئینی اور سیاسی حقوق صوبوں سے زیادہ فراہم کیے جائیں ،جماعت اسلامی ویژن 2030لے کر نکلی ہے اس میں رنگ بھرنے کے لیے جماعت اسلامی کا کارکن اور ذمہ دارن اپنے حصے کا کام کرے وقت ،جان اور مال لگائے،ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کے 2روزہ اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر سابق امراء عبدالرشید ترابی،سردار اعجازافضل خان،نائب امراء شیخ عقیل الرحمان،ارشد ندیم،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل حسین تبسم،گلگت بلتستان کے امیر مشتاق ایڈووکیٹ،سابق امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا عبدالسمیع سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،اجلاس میں سابقہ کام کا جائزہ اور آئندہ کے اہداف طے کیے گئے ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمودخان نے کہاکہ جماعت اسلامی خطے میں نعمت سے کم نہیں ہے جو مخلوق خدا کو خدا سے جوڑنے دنیا اور آخرت کی فلاح کا فریضہ سر انجام دے رہی ہے ،اﷲ کی زمین پر اﷲ کے نظام کے قیام کی جدوجہد کررہی ہے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس پر فتن دور میں اﷲ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کرتے ہوئے اﷲ کے دین کے غلبے کی جدوجہدکررہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے کارکن کا یہ طرہ امتیاز ہے کہ وہ قدیم اور جدید علوم کا مطالعہ کرتا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ اس مطالعے کی وسعت دی جائے جدید اور قدیم علوم کے مطالعہ کیا جائے ،انسانیت اور شخصیت کی تعمیر اس وقت پروان چڑھتی ہے جب قلب و ذہن کو تازہ کیا جائے اپنی سوچ اور فکر کو بلند کیا جائے دنیا کو زمین سے نہیں اوپر سے دیکھا جائے انہوں نے کہاکہ 2030کو جماعت اسلامی اس خطے کی سب سے بڑی قوت ہو گی لیکن شرط یہ ہے کہ اخلاص کے ساتھ محنت کی جائے انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی اپنی شناخت کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites