تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

مزید پڑھیں

مودی کا جنگی جنون اور مسئلہ کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں برہان مظفر وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کشمیر کو نئی جہت دی ہے لاکھوں افراد کی برہان وانی کے نماز جنازہ میں شرکت اور کرفیو کی تمام تر پابندیوں کے باوجود کشمیریوں کے بھارت مخالف مظاہروں نے بھارتی حکمرانوں کی رات کی نیندیں حرام کر دی ہیں

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

لاہور( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے سول آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے ،عالمی امن کے ٹھیکیدروں کی خاموشی لمحہ فکریہ ،کشمیریوں نے جدوجہد آزادی کاآغاز 1832سے کیا تھاکشمیریوں نے 1947ء میں ڈوگرہ سامراج کو خطے سے بھگایا ،ہندوستان کے مظالم سے5لاکھ کشمیری نقل مکانی پر مجبور ہوئے جو پاکستان کے مختلف شہروں میں آباد ہیں مہاجرین بقیہ کشمیر کی آزادی کے لیے اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ،جماعت اسلامی ویژن2030کی روشنی میں اپنے سلوگن کشمیر کی آزادی اور بیس کیمپ کی خوشحالی پر عمل پیرا ہے ،مہاجرین جماعت اسلامی کے دست وبازو بن کر اپنا کردار ادا کریں،جماعت اسلامی پاکستان ہماری محسن ،مشکل کی ہر گھڑی میں پشتیبانی کا بھرپور حق ادا کیا ،ان خیالات کااظہا ر انہوں نے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ضلع لاہور کے ذمہ داران کے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ضلع لاہور اعجاز کیانی،خوشحال خان،سردار مقصود طاہر سمیت دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ پاکستان میں مقیم لاکھوں مہاجرین ہماری قیمتی اثاثہ ہیں وہ اپنے بچوں کو تحریک آزادی کشمیر کے پس منظر سے آگاہ رکھیں انہیں کشمیر کاز سے وابستہ کریں اور پاکستان میں مسئلہ کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے محاذ پر ہندوستانی مظالم کو بے نقاب کریں ،انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ کشمیر کی آزادی کو ترجیح اول رکھا ہے انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کے ہر سطح کے ذمہ داران مطالعے کے کلچر کو عام کریں ،قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں جب مسلمان قرآن کے نظام کو لے کر چل رہے تھے تو عروج پر تھے جب مسلمانوں نے اپنی عظیم روایات اور دستور کو چھوڑ کر غیروں کے کلچر کو اپنایا تو ذلت و رسوائی ان کا مقدر ٹھہری ،انہوں نے کہاکہ قرآن کا روزانہ مطالعہ،تفاسیر قرآن ،سیرت النبی ؐاور سیرت صحابہ ؓ کا مطالعہ کریں اپنی زندگیوں میں تبدیلی لائیں ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites