تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اقوام متحدہ قراردادوں کے تحت بلا تاخیر کشمیریوں کو حق خودارادیت دے ،مقبوضہ کشمیر میں قتل عام بند کروایا جائے ،انسانی حقوق کے اداروں کو مقبوضہ کشمیر داخلے کی اجازت دی جائے حکومت پاکستان آزادکشمیر گلگت بلتستان اور حریت کانفرنس کی مشاورت سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلا کر تنازعہ کشمیر پر بحث کے ذریعے جامع کشمیر پالیسی کی منظور ی دی جائے تنازعہ کشمیر کو عالمی برادری کے سامنے پیش کرنے کے لیے نائب وزیر خارجہ کا تقرر کیا جائے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام یوم حق خودارادیت کے موقع پر کشمیر ای میل کانفرنس کا اعلامیہ کانفرنس سے صدرریاست سردار مسعود خان،ڈاکٹر خالد محمود خان،اعجاز افضل،غلام محمد صفی اور دیگر کا خطاب اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام یوم حق خودارادیت کے موقع پر کشمیر ای میل کانفرنس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی قراردادوں کے تحت بلا تاخیر کشمیریوں کو حق خودارادیت دے ،مقبوضہ کشمیر میں قتل عام بند کروایا جائے ،انسانی حقوق کے اداروں کو مقبوضہ کشمیر داخلے کی اجازت دی جائے ،کانفرنس نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ آزادکشمیر گلگت بلتستان اور حریت کانفرنس کی مشاورت سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلا کر تنازعہ کشمیر پر بحث کے ذریعے جامع کشمیر پالیسی کی منظور ی دی جائے جب کہ تنازعہ کشمیر کو عالمی برادری کے سامنے پیش کرنے کے لیے نائب وزیر خارجہ کا تقرر کیا جائے کشمیر کے سلسلے میں OICکا ہنگامی سربراہی اجلاس اسلام آباد میں بلایا جائے ، خطاب کرتے ہوئے صدر ریاست آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ ایک کروڑ30لاکھ کشمیریوں کے حق خودارادیت کا مسئلہ ہے ،تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے سیاسی اور سفارتی راستہ کمزور راستہ نہیں ہے تنازعہ کشمیر کے تین نہیں چار فریق ہیں پاکستان بھارت ،اہل کشمیر جبکہ اقوام متحدہ نے اپنی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانا ہے اس لیے اقوام متحدہ بھی فریق ہے،جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر ای میل کانفرنس مرکز جماعت اسلامی اسلام آباد میں ہوئی کانفرنس سے جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر سردار اعجاز افضل خان،حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے کنونیئر غلام محمد صفی،جماعت اسلامی کے نائب امیر مشتاق ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل حسین تبسم،راجہ جہانگیر خان،ہارون عباسی،سید طفیل حسین شاہ،اظہار الحق سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،اس موقع پر صدر ریاست آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ای میل کے 7ویں مرحلے کا ای میل کر کے افتتاح کیا ،صدر آزادکشمیر نے کہا کہ عالمی اداروں پرزور دیا کہ وہ اپنی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کے لیے کردار ادا کرے انہوں نے کہاکہ عالمی برادری کی شراکت کے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے نہایت اہم ہے ،صدر ریاست آزادکشمیر نے کہاکہ حق خودارادیت کشمیریوں کا پیدائشی حق اگرکشمیر کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی قرار دادیں نہ ہوتیں تو بھی کشمیریوں کا حق مسلمہ ہے اس کو کو ئی نظر انداز نہیں کرسکتا ،انہوں نے کہاکہ حال ہی میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ جاری کی گئی ہے اس رپورٹ میں بھارت سے کہا گیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کا احترام کرے ،صدر آزادکشمیر نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ ششماسوراج کا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو گا کہ مسئلہ کشمیر سے کشمیریوں کو نکال دیا جائے صدر ریاست نے کہا کہ کشمیریوں کی تحریک 70سالہ نہیں حقیقت یہ ہے کہ کشمیریوں کی تحریک 1832میں شروع ہوئی جب کشمیریوں نے گلاب سنگھ کے خلاف مزاحمت شروع کی یہ سلسلہ 1931تک چلا 1931میں اذان کی تکمیل میں 22کشمیریوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ 1947سے اب تک 5لاکھ کشمیری شہید ہوئے 1947ء میں اکتوبر اور نومبر کے 2ماہ میں 2لاکھ 37ہزار کشمیری شہید ہوئے جبکہ 5لاکھ کو ہجرت پر مجبور کیا گیا صدر ریاست نے کہاکہ 1931میں شروع ہونے والی تحریک آج بھی جاری ہے اس تحریک کو 186سال ہو گے ہیں انہوں نے کہاکہ ایسا کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہو گا جس میں کشمیری شامل نہیں ہوں گے ،انہوں نے کہاکہ تنازعہ کشمیر اس لیے موجود ہے کہ اہل کشمیر نے عظیم الشان قربانیاں پیش کیں ،صدر ریاست نے بتایا کہ بھارتی حکومت نے حال ہی میں اعداد وشمار جاری کیے ہیں کہ 2018میں 240مجاہدین کو قتل کیا گیا کہا گیا ہے کہ 230باقی رہ گئے ہیں اگر یہ 230ہیں تو ان کے لیے 7لاکھ فوج کس لیے لگائی گئی ہے صدر ریاست نے کہاکہ یہ 230نہیں بلکہ 1کروڑ 30لاکھ عوام ہیں بھارت جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے عالمی ایوانوں میں دستک دے رہا ہے بھارتی پروپیگنڈے کے توڑ کے لیے ہمیں اپنا بیانہ درست رکھنا ہو گا صدر ریاست نے کہاکہ گلگت بلتستان آزاد ریاست جموں وکشمیر کا حصہ ہے جن میں آزادکشمیر ،وادی،جموں لداخ اور گلگت بلتستان شامل ہیں انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر کے سیاسی قائدین گلگت بلتستان کے حقوق کے خلاف نہیں ہیں ہمارا مطالبہ ہے کہ گلگت بلتستان کو حقوق دیئے جائیں ایساکوئی اقدام نہ اٹھایا جائے جس سے مقدمہ کشمیر خراب ہو ،صدر ریاست نے واضح کیا کہ کشمیریوں کی تحریک مقامی ہے آزادکشمیر سے مجاہدین مقبوضہ کشمیر نہیں بھیجے جارہے مقبوضہ کشمیر کے نوجوان از خود مزاحمت کا راستہ اختیار کررہے ہیں لائن آف کنٹرول کے 540علاقے پر جدید باڑ کی موجودگی میں در اندازی کیسے ہو سکتی ہے ،صدر آزادکشمیر نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کے سلسلے میں جماعت اسلامی متحرک اور فعال کردار ادا کررہی ہے جماعت اسلامی کے راہنما ؤں کی خدمات ہیں ان کے جذبے میں کوئی کمی نہیں آئی،اس موقع پر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گلگت بلتستان سمیت پوری ریاست ایک وحدت ہے پوری ریاست کے حق خودارادیت کی جدوجہد جاری ہے اس موقع پر گلگت بلتستان کے بارے میں کوئی ایسافیصلہ نہ کیا جائے جس سے تنازعہ کشمیر پر فرق پڑے ڈاکٹر خالد محمود نے تجویز دی کہ گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کا ایک سیٹ اپ بنایا جائے جس کا ایک صدر اور دو وزیر اعظم ہوں ایک سپریم کورٹ اور 2ہائی کورٹ ہوں ،ڈاکٹر خالد محمود نے کہاکہ سی پیک کے حوالے سے گلگت بلتستان کے عوام کو مطمین کیا جائے اور آزادکشمیر کے سی پیک منصوبوں پر عمل درآمد کیا جائے ،ڈاکٹر خالد محمود نے کہاکہ کشمیر کی آزادی کے لیے کشمیریوں نے عظیم الشان قربانیاں پیش کیں ان قربانیوں نے 4پی ایچ ڈی شامل ہیں ان قربانیوں کی بدولت کشمیر میں جلد آزادی کا سورج طلوع ہو گا ،انہوں نے کہاکہ صدر آزادکشمیر کا تحریک آزادی کشمیر میں اہم رول ہے ہمیں خوشی ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے نازک مرحلے پر سردار مسعود خان صدر آزادکشمیر ہیں ،جماعت اسلامی آزادکشمیر کے سابق امیر سردار اعجاز افضل خان نے کہا کہ پوری ریاست متنازعہ ہے 5جنوری کی قرارداد کے تحت رائے شماری کے ذریعے کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے گا کشمیری عوام نصف صدی سے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کررہے ہیں ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites