تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں اسلامی جمعیت طلبہ پوری امت کا اثاثہ ہے اسلامی جمعیت طلبہ نسل نو کو اسلام کے آفاقی پیغام سے روشناس کروائے،جمعیت آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام طالب علموں تک قرآن کی دعوت پہنچائے ،مغرب اپنے سارے لاؤ لشکر اور وسائل کے ساتھ نوجوانوں کو مغربی تہذیب اپنانے کے لیے ہدف بنائے ہوئے ہے ،امت کے نوجوان اسلامی تہذیب کو اپنائیں برصغیر میں اسلامی جمعیت طلبہ نوجوانوں کے سیرت وکردار کی تعمیر علم وآگہی ،شعور و ادراک،شجاعت، بہادری اور استقامت کی علامت ہے ،اپنی خواہشات کو اﷲ کی رضا کے لے سرنڈر کریں قرآن کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کریں ایثار اور اخلاص میدان عمل میں رہیں مستقبل اسلام اور اسلامی تحریک کا ہے ،ان خیالات کااظہارانہوں نے جموں وکشمیر اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر ناظم جموں وکشمیر اسلامی جمعیت طلبہ خواجہ اظہار الحق،سیکرٹری جنرل مسرور ظفرسمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ جمعیت دین کا درست تصور کے ساتھ اﷲ کے پیغام کو نوجوانوں تک پہنچا رہی ہے اسلامی جمعیت طلبہ اس خطے میں اﷲ کی نعمت سے کم نہیں اس کے نوجوان اﷲ کی رضا ،نبی پاک ؐ کی شفاعت اور جنت کے حصول کے لیے سر گرم ہیں ان نوجوانوں نے تعلیم کے میدان میں بھی کار ہائے نمایاں سر انجام دیئے ہیں ہمارے ہاں مسئلہ یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے جس نوجوان کے اندر جو صلاحیت پیدا کی ہے اس کے مطابق اس کو رخ نہیں دیتے جس کی وجہ سے ہم وہ نتائج حاصل نہیں کر پاتے جو کرنا چاہتے ہیں ،جس نوجوان کے اندر اﷲ نے داعیانہ صفات رکھیں ہیں وہ اگر دوسری جانب جائے گا تو وہ اپنی صلاحیتوں کو برؤے کار نہیں لا سکے گا دنیا کے اندر اس طرح کے ادارے موجود ہیں جو نوجوانوں کے اندر صلاحیتوں کو جانچ کر اس رخ پر نوجوانوں کو لے جاتے ہیں اسلامی جمعیت طلبہ بلا شبہ آزادکشمیر گلگت بلتستان ایک ادارے کے طور پر کام کررہی ہے انہوں نے کہاکہ ہم دجالیت کے عروج کے دور میں رہ رہے ہیں ہر طرف اندھیرے چھائے ہوئے ہیں ان اندھیروں میں جمعیت روشن ستارے کی ماند ہے جو اپنے نوجوانوں کے قلوب اذہان اور اخلاقی تربیت کے کا اہتمام کررہی ہے ،مغربی تہذیبی یلغار کے سامنے بند باندھ رہی ہے انہوں نے کہاکہ مغرب امت کے نوجوان کے اخلاق کو بھگاڑنے کے لیے طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے تا کہ مسلمانوں کے نوجوانوں سے اعلیٰ اخلاقی صفات چھین لی جائیں جمعیت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ مغربی تہذیبی یلغار کا مقابلہ کررہی ہے انہوں نے کہاکہ جمعیت عالمی رجحانات اور درپیش چیلنجز کا ادراک بھی کرے اور اس سے نمبرد آزما ہونے کے لیے اپنے اندر صلاحیت بھی پیدا کرے ،ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ جماعت اسلامی نے ویژن 2030دیا ہے جس کی روشنی میں آزادکشمیر گلگت بلتستان اور حلقہ مہاجرین پاکستان میں کام جاری ہے ویژن 2030آپ نوجوان ہیں پورے اعتماد کے ساتھ میدان میں اتریں علم کے ہتھیار سے لیس ہو کر دنیا کی امامت کریں اس موقع پر انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے اندر بھارت ظلم کی انتہا کررہا ہے ننھی بچیوں نے پیٹھ پر بستہ اور ہاتھ میں پتھر اٹھائے ہوئے دشمن کا مقابلہ کررہی ہیں کشمیر کی آزادی اور آزاد خطے کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہمارا ہدف ہے ہم ایسا عادلانہ نظام لانا چاہتے ہیں جہاں نوجوان میرٹ پر قوم کو عروج بخشیں اور ان کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites