تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جے آئی یوتھ آزاد کشمیر ،حلقہ بلتستان کے تمام انتخابی حلقوں کو اپنی فعال تنظیم کو منظم کرے ،نوجوان کسی بھی تحریک کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ،بیس کیمپ کے حقیقی کردار کی بحالی،نوجوانوں کے باعزت روزگار،مثبت سرگرمیوں کے لیے جماعت اسلامی یوتھ اپنا متحرک اور فعال کر دار ادا کرے گی ،نثار احمد شائق کی قیاد ت میں نوجوانوں کے مسائل کو ہر سطح پر اجاگرکریں گے ،تحریک آزادی کشمیر جو ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے اس کے لیے نوجوان سوشل میڈیا کے ذریعے ہندوستان کے مظالم کو بے نقاب کریں ،آزادکشمیر کے مسائل کو اجاگر اور حل کروانے میں اپنا کردار ادا کریں ،جماعت اسلامی جے آئی یوتھ کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گی ،نوجوان اپنی خوابیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں میں حصہ لیں جب میدان آباد ہوتے ہیں تو ہسپتال ویران ہوتے ہیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے جے آئی یوتھ آزادکشمیر کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی راجہ جہانگیر خان،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل حسین تبسم سمیت قائدین نے خطاب کیا ،اس موقع پر نثار احمد شائق صدر جماعت اسلامی یوتھ سمیت دیگر ذمہ داران نے بھی گفتگو کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ نثار احمد شائق ہماری ٹیم میں با صلاحیت فعال ساتھی ہیں انہوں کرکٹ کے میدان میں کشمیر کنگز اور کشمیر سپر لیگ کاآغاز قابل تحسین ہے نوجوانوں کو بے راہ روی سے نکال کر مثبت سرگرمیوں کی طرف لے کر آنا قابل فخر کام ہے انہوں نے کہاکہ ہمارا نوجوان مغرب کے ہدف پر ہے 60فیصد نوجوان ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں جس سے تہذیبی قوتیں خوفزدہ ہیں ان کو مقصدیت زندگی بتائیں دین سے وابستگی مضبوط کریں نوجوان اٹھیں گے تو تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکے گا ،میرٹ کی بالادستی،سفارشی کلچر کا خاتمہ ضروری ہے تا کہ تعلیم یافتہ اور با صلاحیت نوجوان اپنی صلاحیتوں کو برؤے کار لاسکیں ،اس موقع پر نثار احمد شائق نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی پوری کوششوں کروں گا آزادکشمیر ،گلگت بلتستان کے ایک ایک گاؤں حلقے تک اپنی فعال تنظیم کو قائم کریں گے عوام کے حقوق کے ترجمان بنیں گے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کا موقع دیں گے انہوں نے کہاکہ اب کی بار نوجوان 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھرپور انداز سے تقاریب کا اہتمام کریں گے تا کہ مقبوضہ کشمیر کے اندر جاری تحریک اور نوجوانوں کو حوصلے کا پیغام ملے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites