تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نائب امیر و امیر مہاجرین حلقہ پاکستان نورالباری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے مہاجرین کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمیشہ کردار ادا کیا آئندہ بھی اسے جاری رکھیں گے ،پاکستان میں مقیم مہاجرین کے 70سال میں مسائل حل نہ ہوسکے جماعت اسلامی کے کارکن ایک ایک گھر تک جماعت کی دعوت پہنچائیں لوگوں کو اپنے ساتھ شامل کریں ،اپنی تنظیم میں وسعت پیدا کریں جماعت اسلامی کے امراء حلقہ جات،ذمہ داران اور کارکنان عوام کے ترجمان بن کر اپنا بھرپور کردار ادا کریں ،دعوتی مہم کو تیز کریں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر حلقہ پاکستان کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزادکشمیر راجہ فاضل تبسم،سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزادکشمیر حلقہ مہاجرین پاکستان سردار جاوید خان سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نورالباری نے کہاکہ جماعت اسلامی کے کارکنان منصوبہ عمل کے مطابق دعوتی مہم کو مزید تیز کریں جماعت اسلامی کی دعوت بندوں کو بندوں کی غلامی سے نکال کر اﷲ کی غلامی اختیار کروانا ہے جس کے لیے ہماری جدوجہد جاری ہے انہوں نے کہاکہ مہاجرین آمدہ انتخابات میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے نورالباری نے کہاکہ جماعت اسلامی کے کارکنان آمدہ انتخابات کی بھرپور تیاری کریں مہاجرین کے تمام حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے انہوں نے کہاکہ دعوتی مہم کے نتیجے میں ہزاروں افراد جماعت اسلامی کا حصہ بن چکے ہیں، مہاجرین کے لیے آنے والی سکیموں کو مانیٹر کریں ۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites