تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

دھیرکوٹ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی دعوت اﷲ کی زمین پر اﷲ کا نظام کے نفاذ کی جدوجہد ہے ،جماعت اسلامی کے کارکنان اپنے گاؤں بستی ایک ایک گھر اور ایک ایک فرد تک دعوت الی اﷲ پہنچائیں جماعت اسلامی کسی مسلک ،جماعت یا شخصیت کی طرف دعوت نہیں دیتی ہماری دعوت دعوت الی اﷲ ہے ہماری جدوجہد کا محور قرآن وسنت کے نظام کا نفاذ ہے جس کے لیے انبیاؑ نے جدوجہد کی اسی جدوجہد کو لے کر ہم چل رہے ہیں ،لوگوں کے دلوں پر محبت کے ساتھ دستک دیں اسلامی انقلاب خطے کا مقدر ہے ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کے نتیجے میں یہ خطہ آزاد ہواہمارے بزرگوں نے جو خواب دیکھا تھا وہ ابھی تک تشنہ تکمیل ہے نظام کی تبدیلی اور کشمیر کی آزادی ہمارا مشن ہے اس ادھورے مشن کی تکمیل کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے دعوتی مہم کے دوران امراء یونین کونسلز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر امیر جماعت اسلامی دھیرکوٹ عبید الرحمان عباسی سمیت دیگر قائدین موجود تھے ،ڈاکٹر خالد محمود نے کہاکہ دھیرکوٹ ہمارا مثالی حلقہ ہے یہاں پر ہمارے بزرگوں نے جو قربانیاں دی جماعت اسلامی کے کام کو منظم کیا جس کی بدولت آزادکشمیر میں ایک ماڈل حلقہ ہے مستقبل جماعت اسلامی کا ہے ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،انہوں نے کہاکہ امراء یونین کونسلز وارڈ زکی سطح پر اپنی تنظیم کو منظم کریں لوگوں تک اپنی دعوت پہنچائیں معاشرے کے اچھے افراد کو جماعت اسلامی میں شامل کریں ۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites