تازہ خبریں

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

 پارٹیاں بدل بدل کر اقتدار کے مزلے لینے والے ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے،ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہٹیاں بالا سہولیات سے محروم ہے،پورے ڈسٹرکٹ میں ایک بھی سائنس کالج کا نہ ہونا تعلیم دشمنی کی بدترین مثال ہے،اسلام کا عادلانہ اور منصفانہ نظام ہی عوام کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،حکومت فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کرے ،اختیار ات نچلی سطح پر منتقل ہوں تاکہ عوام کے مسائل حل ہوں ،بیس کیمپ کا حقیقی کردار ہی تحریک آزادی کشمیرکو منطقی انجام تک پہنچاسکتاہے،جماعت اسلامی شہداء کے خون کی آمین اور مکمل آزادی تک تحریک کی پشتبانی جاری رکھے گی ہٹیاں بالا(پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر وکنوینئر کل جماعتی کشمیررابطہ کونسل عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ ملک وملت کو سنگین بحرانوں اور مسائل سے صالح اور دیانت دار قیادت ہی نکال سکتی ہے،فرسودا نظام ،نااہل اور بدیانت قیادت نے مہنگائی ،بے روزگاری اور کرپشن کے تحفے دیے ہیں،پارٹیاں بدل بدل کراقتدار کے مزلے لوٹنے والے ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہیں ،ذاتی مفادات علاقوں اور برداریوں کے دائروں میں قید پارٹیاں اور قیادتیں قوم کو کچھ نہیں دے سکیں،جماعت اسلامی اسلام کے عادلانہ اور منصفانہ نظام کے قیام کے لیے میدان میں نکلی ہے،یہی نظام جب نافذ ہوگا تو عوام کے مسائل ان کے گھروں کی دہلیز پر حل ہوں گے عوام کو اپنی عزت نفس مجروح کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی،ان خیالات کااظہارا نھوں نے جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرکے سیاسی امور کے چیئرمین ڈاکٹر مشتاق ،امیر ضلع پروفیسر شوکت کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب ہوئے کیا،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ پورے ڈسٹرکٹ ہٹیاں بالا میں ایک بھی سائنس کالج نہیں ہے،یہ تعلیم دشمنی کی بدترین مثال نہیں ہے تو اور کیا ہے ،آج دنیا تعلیم کے میدان میں ترقی کرکے اپنی قوم اور ملت کو عوج سریا تک پہنچارہی ہے اور ہمارے حکمران قوم کو کہاں لے کر جارہے ہیں،انھوں نے کہاکہ 66برس سے یہی پارٹیاں اور حکمرا ن قوم کی گردونوں پر مسلط ہیں جن کا ایجنڈا عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے ذاتی تجوریاں بھرنارہاہے،آزاد خطے کے بجٹ کا بیس فیصد بھی درست انداز سے لگ جاتا تو آج ہمار ا کوئی مسئلہ باقی نہ رہتا،حکمران اور کچھ نہ کرتے صرف رواں دریاؤں پر ٹربائن لگاکر بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شروع کرتے تو آج آزاد خطہ یورپ سے آگے ہوتا،انگریز نوکریاں کرنے یہاں آتے، مگر ناہل حکمران اور پارٹیاں ذاتی مفادات کے کلبوں سے آگے نہ بڑھ سکیں،انھوں نے کہاکہ قوم درست فیصلے نہیں کرے گی تو ان کے مسائل میں نہ صرف اضافہ ہوگا بلکہ شدید ترین اﷲ کے عذاب کی گرفت میں آئے گی،جو قوم اﷲ کے دیے ہوئے نظام کو چھوڑ کر باطل نظام کے ساتھ چلتی ہے اور اسے ہٹانے کی کوشش نہیں کرتی وہ مٹ جاتی ہے ،آج تمام تر وسائل کے باوجود امت مسائل کا شکا رکیوں ہے اس لیے کہ وہ اپنے اصل سے ہٹی ہوئی ہے ا س کا کام دنیا کی رہنمائی کرنا تھا، اس کاکام دنیا کوامن وسکون فراہم کرناتھا،مگر وہ اپنے اصل سے ہٹی تو آج باطل قوتوں کا ترنوالہ بنی ہوئی ہے،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ ہمارے سارے مسائل کاحل اﷲ نے اپنی کتاب میں دیا ہے مگر ہم ہیں کہ اس کتاب سے رہنمائی حاصل کرنے کی بجائے اغیار کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں،ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہاکہ حکومت فوری طورپر بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرے تاکہ اختیار ات نچلی سطح تک منتقل ہوں اور عوام کے کام آسانی سے ہوسکیں اور عوام بھی حکومتی معاملات میں شریک ہوں،صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہاکہ تحریک آزادی کشمیرکو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے بیس کیمپ کا حقیقی کردار ضروری ہے،کشمیرکی آر پار کی قیادت کشمیرکی آزادی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر متفق ہے،یہ اچھی بات ہے جس سے مثبت پیش رفت ہوئی ہے،عوام کو توقع بھی ہے کہ قیادت درست سمت چلی گی تو مسئلہ کشمیر کے حل میں پیش رفت ہوگی،انھوں نے کہاکہ جماعت اسلامی مکمل کشمیرکی آزادی تک تحریک آزادی کی پشتبانی جاری رکھے گی،انھوں ںنے کہاکہ جماعت اسلامی نے اپنی مساط کے مطابق یہاں کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کیاہے اور کرتی رہے گی۔

Add comment

Security code
Refresh