تازہ خبریں

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

 آزا دکشمیرکی قیادت متفقہ طور پر آئینی اصلاحات کا پیکج لائے بھرپور کردارادا کریں گے،برجیس طاہر متاترین زلزلہ اورتعمیر نو کے فنڈزواپس ،متاثرین منگلاڈیم کی بحالی ،مہاجرین اور گلگت بلتستان کے مسائل فوری حل کیے جائیں،عبدالرشید ترابی آزاد کشمیرمیں گڈگورنس کے حامی ہیں،کرپشن اور بدعنوانی نہ کریں گے اور نہ ہی کرنے دیں گے،کشمیرکونسل میں کرپشن کی شکایات کاازالہ کررہے ہیں،آزاد کشمیرکی سیاسی جماعتیں اور حکومت مل کرایسا معاشرے قائم کریں جو مقبوضہ کشمیرکے عوام کے لیے رول ماڈل ہو،عبدالرشید ترابی کشمیرکا اثاثہ ہیں،بے روزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے حکومت ٹھوس منصوبہ بندی کرے اسلام آباد(پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر وکنوئیر کل جماعتی کشمیررابطہ کونسل عبدالرشید ترابی ،نائب امیر نورالباری اور سیکریٹری جنرل محمود الحسن چودھری نے وفاقی وزیری امور کشمیربرجیس طاہر سے اہم ملاقات کی،ترجما ن کے مطابق ملاقات کے دوران وفاقی وزیر امور کشمیربرجیس طاہر نے کہاہے کہ کشمیری قیادت باہمی مشاورت کرکے آئینی اصلاحات کے لیے مشترکہ سفارشات سامنے لائے ترامیم کے لیے بھرپور کردار اداکریں گے،آزاد کشمیرمیں گذگورنس کے حامی ہے نہ کرپشن کریں گے اور نہ ہی کسی کو کرنے دیں گے،آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتیں اور حکومت مل کر ایسا معاشرہ قائم کریں جو مقبوضہ کشمیرکے لیے رول ماڈل ہو،انھوں نے کہاکہ کشمیرکونسل میں کرپشن کی شکایات کے ازلے کے لیے اقدامات کیے اور مزید کریں گے،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں ایسے افراد وفاق سے بھیجے ہیں جن کی شہرت اچھی ہے اور وہ بھرپور کام بھی کررہے ہیں،جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ن ہم خیال جماعتیں ہیں، وفاقی حکومت بجٹ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈال رہی ہے پہلے چار قسطوں پر ملتا اب دوقسطوں میں ملتا ہے ملاقات کے دوران جماعت اسلامی کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہاکہ بیس کیمپ کے حقیقی کردار کی بحالی کے لیے آئینی ترامیم کی جائیں،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ آزاد کشمیرمیں متاثرین زلزلہ اور تعمیر نو کے فنڈز واپس کیے جائیں تاکہ زیر تعمیر منصوبے مکمل کیے جائیں اور خاص کر سکولوں کی تعمیر بہت ضروری ہے لاکھوں بچے آج بھی سکولزنہ ہونے کے باعث شد ید سردی اور گرمی میں کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ متاثرین منگلاڈیم کے مسائل فوری حل طلب ہیں ،میر پور کے لوگوں نے پاکستان کی سلامتی اور روشنی کے لیے اپنے اباواجداد کی قبریں دو دفعہ ڈوبودی ہیں ان کے مسائل حل کرنے ضروری ہیں،ترحیجی بنیادوں پر ان کے مسائل حل ہونے چاہیے،مہاجرین جو آزاد کشمیرکے کیمپوں میں مقیم ہیں ان کے مسائل کی طرف بھی فوری توجہ کی ضرورت ہے،عبدالرشید ترابی نے وزیر امور کشمیرسے گلگت بلتستان کے مسائل پر بھی تفصیلی گفتگو کی اور ان کے مسائل بھی فوری حل کرنے کا مطالبہ کیا،آبادی کی بنیادپر ان کی سیٹوں میں اضافہ میرٹ کی بالادستی کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت ہے،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ آزاد کشمیر میں میڈیکل کالجز اوریونیورسٹیوں کا قیام اچھا اقدام ہے مگر ان میں سٹاف کی تقرریاں میرٹ کی جائیں تاکہ یہ قومی ادارے قوم کو کچھ دے سکیں،آخری میں وزیرامور کشمیر نے جماعت اسلامی کی خدمات کی تحسین کی اور کہاکہ اس وقت ضرور ت اس امر کی ہے کہ باہم کرکے ملک وملت کو مسائل کی دلدل سے نکلا جائے اور عوام کے لیے ریلیف فراہم کیا جائے۔

Add comment

Security code
Refresh