تازہ خبریں

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

کوٹلی(پ ر) امیر جماعت اسلامی ضلع کوٹلی عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ برادری ، مفادات اور تعصبات کی سیاست کرنے والوں نے کوٹلی سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے۔ کوٹلی شہر میں علیحدہ انتخابی حلقہ نہ دیا گیا تو عوامی تحریک کے ذریعے مطالبات منوائیں گے ۔ کوٹلی کے کالجز اور تعلیمی اداروں میں میرٹ کی بجائے برادری ازم اور اقرباء پروری کی بنیاد پر تقرریاں اور تبادلے قابل مذمت اقدام ہے۔ بلدیاتی اداروں اور سکیموں میں کرپشن کے خلاف تحقیقات کے بعد بہت جلد وائٹ پیپرجاری کریں گے۔ بدترین نظام اور متعصب رویوں نے معاشرتی اور اخلاقی قدروں کو بری طرح پامال کر دیا ہے۔ عوام اپنے حقوق کے لیے بیدار نہ ہوئے تو آنے والی نسلیں انھیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع کوٹلی اور یونائیٹڈ سٹیزن فورم کے سیکرٹری جنرل عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز جماعت کے ضلعی پبلک سیکرٹریٹ ایک اجلاس سے خطاب اور نمائندہ وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ جب نوکریاں اور سرکار کا مال اپنے رشتہ دروں اور چہیتوں میں بغیر کسی میرٹ اور قابلیت کے بانٹنے کا کام سر عام شروع ہو جائے تو ایسے معاشرے زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتے۔دریں اثناء سانحہ راولپنڈی کے خلاف اتحاد امت کونسل کوٹلی کا ہنگامی اجلاس، راولپنڈی کا سانحہ پاکستان کا امن برباد کرنے کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔ مسلمانوں کو ذبح کرنے والے اور نعشوں کے اعضاء کاٹنے والے انسانیت کے بدترین دشمن ہیں۔ کربناک واقعہ میں ملوث ذمہ داروں کو راجہ بازار میں سر عام پھانسی دی جائے۔ علمائے کرام اتحاد و یکجہتی کی فضا کو قائم رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ قاتلوں کو گرفتار کر کے عبرتناک سزا نہ دی گئی تو حالات کی تمام تر ذمہ داری حکومت وقت پر ہو گی۔ مذہبی رسومات کو عبادت گاہوں کے اندر محدود کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ حکومت اس سلسلے میں دوٹوک اور واضح فیصلہ کرے۔ ان خیالات کا اظہار مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرم اور دینی جماعتوں کے رہنماؤں نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں اتحاد امت کونسل کوٹلی کی کال پر بلائے گئے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جوکونسل کے صدر اور جماعت اہل سنت کے رہبر پروفیسر باغ حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کی میزبانی جماعت اسلامی کے ضلعی امیر اور اتحاد امت کونسل کے سیکرٹری جنرل عبدالحمید چوہدری ایڈووکیٹ نے کی۔ اجلاس سے سابق امیر جماعت اسلامی حبیب الرحمن آفاقی ، جماعت الدعوۃ کے عدنان جنجوعہ اور صفی اﷲ ، جمعیت اہل حدیث کے پہلوان ذوالفقار جنجوعہ ، خدام اہل سنت کے حافظ سرفراز احمد اور قاری صہیب احمد، جامع مسجد الشہداء کے خطیب مولانا محمد نصائب ، انصار الامہ کے مولانا اسلم شاکر، جامع مسجد نور کے مولانا محمد عدنان ، قاری حامد فاروق، حافظ عبدالرزاق اور دیگرنے بھی خطاب کیا۔ اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعے سانحہ راولپنڈی کو اداروں اور حکومت کی واضح نااہلی قرار دیتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ علمائے کرام کو پر امن فضا قائم رکھنے پر زور دیا گیا اور دشمنان اسلام کی گہری سازش قراردیتے ہوئے صبر و تحمل سے کام لینے پربھی زور دیا گیا۔

Add comment

Security code
Refresh