تازہ خبریں

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

 ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت پانے والوں کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں،جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اپنے موقف کی وضاحت تفصیل سے پیش کر دی ہے اب کسی کو ابہام نہیں رہنا چاہیے،فوج اور دینی قوتوں کو باہم متصادم کروانا عالمی استعمار کا ایجنڈا ہے،محصوص عناصر اور خاص سیاسی حلقے اس کو آگے بڑھانے کے لیے سازشوں میں مصروف ہیں یہ ملک و ملت کی کوئی خدمت نہیں ہے،نظریاتی اور جغرافیائی اعتبار سے مستحکم پاکستان ہی کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے،پاکستانی قوم کا جذبہ جہاد اسلامی تحریک اور پاک فوج اپاکستان کی ایٹمی اور دفاعی صلاحیت کے بنیادی ستون ہیں باغ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی اور پاکستان کی سلامتی کے لیے افواج پاکستان اور مجاہدین کی شہادتیں تاریخ کاسنہری باب ہیں ،جماعت سلامی آزادکشمیر ان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے جانوں کے نذرانے پیش کر کے پاکستان کی حفاظت کی اور کشمیر کی تحریک کو زندہ رکھا،فوج اور دینی قوتوں کو باہم متصادم کروانا عالمی استعمار کا ایجنڈا ہے جس کو محصوص سیاسی حلقے اور عناصر آگے بڑھا رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی ضلع باغ اور شعبہ جات کے ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر امیر ضلع عثمان انور سمیت دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا،عبدالرشید ترابی نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے موقف کی وضاحت بڑی تفصیل سے کر دی ہے اب اس ابہام کو ختم ہونا چاہیے،محصوص عناصر اس کو ہوا دے کر ملک و ملت کی خدمت نہیں کر رہے بلکہ دشمنوں کے ایجنڈے کی تکمیل میں کردار ادا کر رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ نظریاتی اور جغرافیائی اعتبار سے ایک مستحکم پاکستان ہی کشمیر کی آزادی کی ضمانت ہے،پاکستان عوام کا جذبہ جہاد اسلامی تحریک اور پاک فوج پاکستان کی ایٹمی اور دفاعی صلاحیت کے بنیادی ستون ہیں،جن کے خلاف استعماری طاقتیں برسرپیکار ہیں ان سے خبر دار رہنے کی ضرورت ہے،انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے سدے باب کے لیے پاکستان میں قومی کانفرنس حکومت کا خوش آئند اقدام ہے،اس کی روشنی میں واقعات پر فوری ردے عمل کیے بغیر عمل درآمد ہی سے امن بحال ہو سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ واقعہ راجہ بازار افسوس ناک ہے،اس کی روک تھام کے لیے ملی یکجہتی کونسل کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ،مذہبی اور سیاسی جلسے جلوس ضابطہ اخلاق کے تحت ہوں،انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے آزاد خطے کو حقیقی بیس کیمپ بنانا وقت اور حالات کا تقاضاہے،انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے محض پاور پالیٹکس کرنے والی پارٹیوں اور حکومتوں نے آزاد خطے کو برادری ازم اور کرپشن کی دلدل میں دھکیلنے کے سوا کوئی خدمت نہیں کی ہے اس دلدل سے نکلنے کے لیے جماعت اسلامی ہی موثر کردار ادا کر سکتی ہے جو فرقوں اور برادریوں کے دائرے سے بالا تر ہو کر عوام کے مسائل کے حل اور ان کو متحد کرنے کی کوشش کررہی ہے،انہوں نے کہا کہ آزاد خطے میں میرٹ کی پامالی ،اقربا پروری اور کرپشن کے خاتمے کے عملی اقدامات کیے جائیں انہوں نے کہا کہ کارکن بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کریں،جماعت اسلامی ضلع باغ ایک بڑی سیاسی طاقت ہے اس کو کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا،انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات جماعت اسلامی بھرپور انداز سے اس میں حصہ لے گی کارکن اس کی تیاری کریں عوام کے مسائل کے حل کی ترجمانی کریں،کرپشن کو بے نقاب کریں،کرپٹ عناصر کو کہٹرے میں لائیں،تعمیراتی کاموں کی نگرانی کریں ،میرٹ کی بالا دستی کے لیے ہر میدان میں جدوجہد کریں ۔

Add comment

Security code
Refresh