تازہ خبریں

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

 کپٹن حسین خان شہید کامشن تشنہ تکمیل ہے،اس مشن کی تکمیل کشمیری عوا م اور قیادت پر فرض ہے،1947ء میں مجاہدین نے برادریوں علاقوں اور فرقوں سے بالا تر ہو کر جذبہ جہاد سے سرشار ہو کر قربانیاں دیں،تحریک آزادی کشمیر کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے بیس کیمپ کا کردار فیصلہ کن ہے،مجاہدین نے حقیقی اسلامی فلاحی معاشرے ریاست کے قیام کے لیے قربانیاں دیں،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو باہم مربوط کر کے تحریک آزادی کشمیر کا حقیقی بیس کیمپ بنایا جائے،آزادکشمیر کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے مشترکہ طور پر پاکستان کی قومی قیادت کو مسئلہ کشمیر پر اپنے مطالبات منوائے ہیں ،پاکستان کی سابقہ پارلیمنٹ نے جاتے وقت مسئلہ کشمیر پر قومی موقف کا احیاء کیا موجودہ پارلیمنٹ سے کشمیریوں کی توقع ہے کہ وہ بھی اس کا احیاء کرے گی،آزاد خطے کی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ وحدت کشمیر کے لیے عملی اقدامات کرے،گلگت بلتستان کے عوام اور سیاسی قائدین کا گلہ ہے کہ جماعت اسلامی کے علاوہ آزاد خطے کی قیادت دورے نہیں کرتی،صدر اور وزیر اعظم گلگت بلتستان کا دورہ کریں تا کہ وحدت کشمیر برقرار رہے،1947ء سے لے کر اب تک تمام شہداء جن میں پاک فوج کے شہید بھی شامل ہیں ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں راولاکوٹ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و کنونیئر جماعتی کشمیر رابطہ کونسل عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ کشمیر کی مکمل آزادی اور اسلامی فلاحی معاشرے کے قیام تک شہداء کے خون کی قوم اور قیادت مقروض ہے،کپٹن حسین خان شہید کا مشن تشنہ تکمیل ہے، عبدالرشید ترابی کی زیر صدارت حسین کوٹ کے مقام پر کیپٹن حسین شہید کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1947ء میں مجاہدین نے فرقوں،برادریوں اور علاقوں سے بالا تر ہو کر جذبہ جہاد سے سرشار ہو کر ایک اسلامی فلاحی معاشرے اور ریاست کے قیام کے لیے بے مثال قربانیاں پیش کیں،آزادی کی دولت ایک بڑی نعمت ہے،1947ء سے لے کر آج تک 5لاکھ سے زاہد کشمیر اپنی جانوں کانذرانہ پیش کر چکے ہیں،ہندوستان کے ریاستی جبر کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے عوام اور قائدین آزادی کے لیے پر عزم ہیں ان کی قربانیوں کے نتیجے میں مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر فلش پوائنٹ بن چکا ہے ہندوستا ن کی طرف سے اٹوٹ انگ کی رٹ اب دنیا تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کو نتیجہ خیز بنانے اور اس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے بیس کیمپ کا کردار فیصلہ کن ہے،بیس کیمپ کو قائد اعظم کے تصور کے مطابق بحال کرنے کی ضرورت ہے ،بیس کیمپ کا جو کردار جو 1947ء میں طے ہوا تھا وہ بحال کیا جائے تا کہ کشمیر کی آزادی کو نتیجہ خیز بنایا جا سکے انہوں نے کہا کہ اسلامی معاشرے کے قیام اور میرٹ کی بالا دستی قرآن و سنت کے نظام کے قیام کی ایک جھلک یہاں مشترکہ طور پر نظر آنی چاہیے تا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے لیے باعث ترغیب ہو،انہوں نے کہا کہ ایک سال سے آزادکشمیر کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتیں مشترکہ طور پر پاکستان کی قومی قیادت سے ملاقاتیں کر کے ان سے اپنے مطالبات منوا رہے ہیں پاکستان کی سابقہ پارلیمنٹ نے جاتے جاتے قومی موقف کا احیا کیا ہماری موجود پارلیمنٹ سے توقع ہے کہ وہ اس موقف کی تقلید کرے ،انہوں نے کہا کہ آزاد خطے میں عدل و انصاف کی بالا دستی اور وحدت کشمیر کے لیے حکومت عملی اقدامات کرے،عبدالرشید ترابی نے کہا کہ میں نے گلگت بلتستان کاحالیہ دورہ کیا ہے وہاں پر سیاسی جماعتوں کے قائدین اور عوام کا گلہ ہے کہ آزادکشمیر کی باقی قیادت یہاں نہیں آتی اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ صدر اور وزیر اعظم سمیت دیگر پارٹیوں کے قائدین گلگت بلتستان کا دورہ کریں تا کہ دونوں خطوں کوکشمیر کی ا ٓزادی کے لیے پشتیبانی ہو سکے،انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان اور آزاد خطے کو ملا کر حقیقی بیس کیمپ بنایا جائے جو تحریک آزادی کشمیر کے لیے فیصلہ کن کردار ادا کر سکے،دریں اثناء جماعت اسلامی ضلع پونچھ کے زیر اہتمام مشاورتی اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہا کہ آزاد خطے میں رواداری کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ میرٹ کا قتل عام بند کیا جائے،میرٹ کی بالا دستی قائم کی جائے،بلدیاتی انتخابات فوری کروائے جائیں اس موقع پر سابق امیر جماعت اسلامی سردار اعجاز افضل نے کہا کہ پونچھ کے عوام کے حقوق غصب نہیں کرنے دیں گے،نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود نے کہا کہ جماعت اسلامی بڑی سیاسی قوت ہے وہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہونے دے گی،اس موقع پر ضلع پونچھ کے امیر سردار عبدالحلیم خان،سردار جاوید خان، عدنان رزاق،امجد یعقوب،سردار نسیم خان،عبدالقیوم ایڈووکیٹ،نزاکت محمود خان،سہراب احمد،سلیم خان،اشرف خان ،نمبرداد خالد حسین و دیگر نے خطاب کیا۔

Add comment

Security code
Refresh