تازہ خبریں

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

 تلوار اور بندوق کی نوک پر نظام کی تبدیلی کے جتنے بھی تجربات ہوئے ہیں اس سے خانہ جنگی ہی ہوئی ہے،ہندوستان اور اسرائیل امریکہ کی سرپرستی میں دینی جماعتوں اور فوج کے درمیان تصادم کا ایجنڈا لیے ہوئے ہیں،ساری دنیا کی اسلامی تحریکیں تجربات کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ لوگوں کی ذہن سازی کر کے ووٹ کو قومی امانت سمجھتے ہوئے استعمال کرنے کا شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ دیانتدار قیادت منتخب کریں،موجود ہ حکمران عدل و انصاف کی دھجیا اڑا رہے ہیں ،ذاتی مفادات کے لیے میرٹ کا قتل عام کر کے نوجوانوں کی امنگوں اور آرزو کا خون کر رہے ہیں،آزاد خطے میں بے پناہ قدرتی وسائل ضائع ہور ہے ہیں ،بجٹ کا عشرے عشیر بھی عام آدمی کی فلاح و بہود تک نہیں پہنچتا جماعت اسلامی واحد سیاسی جماعت ہے جو نظام کی تبدیلی کاایجنڈا رکھتی ہے،خطے میں شریعت کے نفاذ کی جدوجہد کو جہاد فی سبیل اﷲ سمجھتی ہے کارکن اس کو محض سیاسی سرگرمی نہ سمجھیں بلکہ جہاد سمجھ کر اس مشن کی تکمیل کے لیے اٹھ کھڑے ہوں باغ( پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر و کنونیئر کل جماعتی رابطہ کونسل عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اول روز سے جمہوری انداز سے رائے عامہ کو منظم کر کے نظام کی تبدیلی کا ایجنڈا لیے ہوئے ہے ،تلوار اور بندوق کی نوک پر نظام کی تبدیلی کے جتنے بھی تجربے ہوئے ہیں ان سے خانہ جنگی ہی سامنے آئی ہے جس سے دشمنوں نے فائدہ اٹھایا ہے،ہندوستان اور اسرائیل امریکہ کی سرپرستی میں پاک فوج اور دینی جماعتوں کے درمیان تصادم کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں،ہمارے باہمی تصادم اور خانہ جنگی سے دشمن جو طاق میں بیٹھا ہوا ہے بھرپور فائدہ اٹھاتا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،عبدالرشید ترابی نے کہا کہ ساری دنیا کی اسلامی تحریکوں نے سال ہا سال کے تجربات سے ثابت کیا ہے دیر پا اسلامی انقلاب رائے عامہ منظم کرکے لوگوں کی ذہن سازی کر کے ہی آ سکتا ہے اور قائم رہ سکتا ہے،انہوں نے کہا کہ اسلامی ممالک میں زمام کار جن لوگوں کے ہاتھ میں ہے انہوں نے عدل و انصاف کی دھجیا اڑا کر رکھ دی ہیں،ذاتی مفادات کے دائرے سے باہر آنے کے لیے تیار نہیں ہیں،میرٹ کا قتل عام کر کے عدل و انصاف کے حصول کو نا ممکن بنا دیا ہے،انہوں نے کہا کہ آزاد خطہ بے پنا وسائل سے مالا مال ہے مگر نا اہل اورکرپٹ قیادت اور نظام کی وجہ سے تمام وسائل ضائع ہو رہے ہیں،بجٹ جو عوام کی فلاح و بہبود کے لیے پیش کیا جاتا ہے اس کا عشر ے عشیر بھی نیچے عام آدمی کی فلاح بہبود کے لیے نہیں پہنچتا بلکہ وہ بھی کرپشن کی نظر ہو جاتا ہے،جس کی وجہ سے یہ چھوٹا سا آزاد خطہ 66سال گزرنے کے باوجود مسائل کی دلدل میں پھنساہوا ہے،انہوں نے کہا کہ بیس کیمپ میں جماعت اسلامی واحد سیاسی جماعت ہے جو نظام کی تبدیلی کا ایجنڈا رکھتی ہے،کارکن خطے میں نفاذ شریعت کی جدوجہد کو جہاد فی سبیل اﷲ سمجھ کر گھروں سے نکلیں،جماعت اسلامی کی سرگرمیاں محض سیاسی سرگرمیاں نہیں ہیں بلکہ کارکنوں کو شرع صدر ہونا چاہیے کہ یہ جہاد فی سبیل اﷲ ہے اور دین کے غلبے کی جدوجہد آج کے دور کا بڑا جہاد ہے،اس لیے ہر سطح پر تنظیم کو مضبوط کیا جائے ،ایک نظریاتی فضا تیار کی جائے کارکن لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے ان کی ترجمانی کریں لوگوں کے دکھ میں شرکت کرنا بڑی عباد ت ہے اس کا اہتمام کیا جائے،انہوں نے کہا کہ اسلامی تحریکیں متبادل اسلامی نظام کا نقشہ پیش کرتی ہیں یہی وجہ سے کہ عالمی استعماری طاقتیں اسلامی تحریکوں کے خلاف صف بستہ ہیں بنگلہ دیش، مصر،ترکی،تیونس،افغانستان،کشمیرسمیت دیگر ممالک میں عالمی استعمار ان پر ٹوٹ پڑا ہے،لیکن فتح حق کی ہو گی شرط یہ ہے کہ ہم اپنی جان مال اور وقت اﷲ کی راہ میں قربان کریں،انہون نے کہا کہ بیس کیمپ کے محاذ پر ہماری دہری ذمہ داری ہے کہ ہم یہاں کے سیاسی حالات بھی درست کریں کشمیر کی آزادی کے لیے بھی جدوجہد کریں ،کشمیر کی آزادی اور خطے میں حقیقی اسلامی معاشرے کا قیام ہمارا مشن ہے۔

Add comment

Security code
Refresh