تازہ خبریں

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

 میرٹ کے قتل عام نے ہونوجوانوں کے لیے روزگار کے سارے دروازے بند کر دئیے،کوٹلی کوموجودہ اور سابقہ حکمرانوں نے بنیادی انسانی سہولیات سے محروم رکھا،کوٹلی شہر میں حلقے کا اضافہ کیا جائے،جماعت اسلامی کے کارکن اﷲ کے دین کی دعوت ایک ایک گھر اور ایک ایک فرد تک پہنچائیں،شہادت امام حسین ؓ نے اسلام کو زندہ کیا،موجودہ نظام یزیدی نظام سے بھی بد تر ہے،امت امام حسین ؓ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نظام کی تبدیلی کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دے کوٹلی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل محمود الحسن چودھری نے کہا ہے کہ آزاد خطے کے وزراء عزیزوں کونوازنے کے لیے لگے ہوئے ہیں،غریب نوجوانوں کے لیے ملازمتوں کے دروازے بند کر دئیے ہیں جس سے آزاد خطے میں رواداری کی فضا کو شدید نقصان ہو رہا ہے اور نوجوان شدید اضطراب کا شکار ہیں،میرٹ کے قتل عام نے معاشرے کی چولیں ہلا دی ہیں،جماعت اسلامی عدل و انصاف پر مبنی معاشرے اور حکومت کے قیام کی جدوجہد کرر ہی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صادق چوہدری مرحوم کے تعزیتی ریفرنس اور دریں اثناء دورہ کوٹلی کے موقع پر مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر امیر ضلع عبدالحمید چوہدری ،زاہد الحسن ایڈووکیٹ سمیت دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا،محمود الحسن چودھری نے کہا کہ کوٹلی موجودہ اور سابقہ حکمرانوں کی لوٹ مار کی وجہ سے پسماندہ ترین ضلع ہے سڑکیں کھنڈرات کا نقشہ پیش کر رہی ہیں،ہسپتالوں میں ڈاکٹر ز اور ادویات نایاب ہیں تعلیمی ادارے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں،معاشرے میں ہر طرف بے چینی اور بے اطمینانی کی فضاہے،انہوں نے کہا کہ کوٹلی شہر میں حلقے کا اضافہ یہاں کے عوام کی بنیادی ضرورت ہے یہ آزادکشمیر کا آبادی اور رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا حلقہ ہے،انہوں نے کہا کہ اس حلقے سے سو تیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے،شہری اور دیہی علاقوں میں عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں شہر میں پانی کی عدم دستیابی کے باعث مسائل ہیں اور دیہی علاقے میں اس سے بھی زیادہ مسائل ہیں مسلم کانفرنس اور پیپلز پارٹی نے اس حلقے کو نظر انداز کیا ہوا ہے،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی حقیقی اسلامی فلاحی معاشرے اور ریاست کے قیام کے لیے جدوجہد کررہی ہے،کارکن ایک ایک گھر اور ایک ایک فرد تک دین کی دعوت پہنچائیں،حضرت امام حسین ؓ کی شہادت نے اسلام کو زندہ کیا اور امت کو پیغام دیا کہ باطل نظام کے سامنے جھکنے کے بجائے اس کو تبدیل کرنے کی جدوجہد کی جائے انہوں نے کہا کہ آج کا نظام یزیدی نظام سے بد تر ہے اس کی تبدیلی کے لیے جدوجہد کرنا جہاد کرنے کے متردادف ہے

Add comment

Security code
Refresh