تازہ خبریں

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

 برصغیر کے گپ اندھیرے میں اسلام کو بطورنظام حیات نفاذ کرنے کی فکردے کرسید مودودیؒ نے احیاء اسلام کی تحریک شروع کی،جماعت اسلامی نے فکری محاذ پر سیکولرازم سمیت باطل نظریات کو دلیل کی بنیاد پر شکست دے کر دین حق کو فتح سے ہمکنار کیا،کمیونیزم ماسکومیں اور سرمایہ دارانہ نظام واشنگٹن میں دفن ہوچکاہے،حق وباطل کے درمیان فائنل معرکہ شروع ہوچکاہے،جماعت اسلامی کے کارکن انقلاب کے لیے انقلابی بن کرصف بندی کریں دین کی دعوت ایک ایک گھراورایک ایک فردد تک پہنچائیں،دنیا کو دینے کے لیے متبادل نظام جماعت اسلامی کے پاس ہے،قرآن وسنت سے تعلق اور لیٹریچر کا مطالعہ ہر فرد پر فرض ہے راولپنڈی (پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیروکنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل عبدالرشیدترابی نے کہاہے کہ اسلامی ممالک کے عوام کی گردنوں پر مسلط حکمران استعمار کی باقیات ہیں،عوام کی فلاح وبہبود کی بحائے مغربی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے سارے وسائل وقف کیے ہوئے ہیں،پاکستان اور آزاد خطے کو مسائل کی دلدل سے صرف اور صرف اسلام نظام کا نفاذ ہی نکال سکتاہے،قرآن وسنت کے نظام کے نفاذ کے بغیر ہمارے مسائل حل ہونے کی بجائے ان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہاہے،فکری اور نظریاتی لام بندی کے لیے جماعت اسلامی کے کارکن قرآن وسنت کی تہذیب عام کریں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام لیڈر شپ کورس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر امیر ضلع واجد اقبال عباسی اور دیگر قائدین نے خطاب کیا،عبدالرشید ترابی نے کہاکہ سید مودودی ؒنے برصغیر میں اس وقت احیاء دین کی تحریک شروع کی جب پورا برصغیر گپ اندھیرے میں ڈبوا ہوا تھا،شاہ اسماعیل شہید،ٹیپو سلطان ،تیتومیرسمیت دیگر اسلامی قائدین اور علماء کرام کی بے مثال جدوجہد کے باجود بظاہر کامیابی نہ ملی اور 1857ء کی جنگ میں بھی مسلمانوں کو کامیابی نہ ملی تو مایوسی اور بڑھ گئی،ان حالات میں ہر طرف سے یہ سوال اٹھ رہاتھا کہ اب اس خطے میں اسلام بطور نظام حیات کے نفاذنہیں ہوسکتا،ان حالات میں سید مودودی ؒ نے جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی اور برصغیر میں مسلمانوں کی فکر ی رہنمائی کی امت کوفریضہ اقامت دین کے لیے تیار کیا،سید مودودی نے بتایا کہ چند ہزار انگریز اگر چالیس لاکھ لوگوں پر حکمرانی کرسکتے ہیں تومسلمان کیوں نہیں کرسکتے،آج بھی دین کا نفاذ ممکن ہے،اس کے لیے افراد تیار کیے جائیں جو قرآن وسنت کے ساتھ اپنا تعلق قائم کریں اپنے معاملات ،حسن سلوک اور معاشرے کے اندر چلتے پھرتے دین کے سپاہی نظرآئیں اس طرح کے افراد کی تیاری کرکے یہاں دین بطور نظام حیات نفاذ کیا جاسکتاہے،اس کی جدوجہد ہرمسلمان پر فرض قراردی،یہ وہ دور تھا جب سیکولرازم اور کمیونیزم اپنے عروج پر تھا،اس وقت سید مودودی نے کہاتھا کہ ایک وقت آئے گاجب کمیونزم کو ماسکواور اور سرمایہ دارانہ نظام کو واشنگٹن میں پناہ نہیں ملے گی،آج پوری دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام واشنگٹن اور کمیونیزم ماسکومیں دفن ہوچکاہے،اسوہ رسول ﷺ اورسید مودودی نے جو فکر دی تھی کو لے کر جماعت اسلامی نے فکری محاذ پر باطل نظریات کو دلیل کی بنیاد پر شکست دے کر دین حق کو فتح دلائی ہے،آج اگر دنیا کو کوئی نظام امن وسکون دلاسکتاہے اسلام ہی ہے،مغرب اپنی تہذیبی یلغار کے ذریعے اسلامی تحریکوں کے خلاف صف آراء ہے،مصر ،ترکی ،تیونس،فلسطین الجزائر کشمیر،افغانستان،عراق،پاکستان ہر جگہ حق وباطل کے درمیان معرکہ جاری ہے اور یہ فائنل معرکہ ہے،حق نے غالب ہونا ہے،حق کے غلبے کا ایجنڈا جماعت اسلامی کے پاس ہے،جماعت اسلامی کے کارکن اس ایجنڈے کو اور اس دعوت کو ایک ایک گھر اور ایک ایک فرد تک پہنچائیں،جماعت اسلامی نے فکری میدا ن میں باطل نظریات کو شکست دے دی ہے اب رائے عامہ منظم کرکے عمل میدان میں بھی شکست دے دوچار کرے گی۔

Add comment

Security code
Refresh