تازہ خبریں

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

 مسلمانوں کو فرقہ پرستی ‘ قوم پرستی اور دیگر فرقوں میں تقسیم کر کے دشمن ممالک اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں ‘ گلگت بلتستان کے عوام کو بنیادی اور آئینی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا ‘ ملی یکجہتی کونسل کے پرچم تلے ایک قوم کی حیثیت سے اپنے حقوق اور بقا کی طرف رواں دواں رہنا حالات اور وقت کا تقاضا ہے ‘ گلگت بلتستان میں تمام مکاتب فکر متحد و متفق ہو کر دشمنوں کا مقابلہ کریں ‘لیاقت بلوچ نے ملی یکجہتی کونسل کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے کے بعد پہلا دورہ گلگت بلتستان کا کیا جو خوش آئند ہے اور پوری قوم نے اس کی تحسین کی ہے‘ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو باہم مربوط کر کے تحریک آزادی کشمیر کا حقیقی بیس کیمپ بنایا جائے‘ طاغوت ہماری نوجوان نسل کو تہذیبی یلغار کے ذریعے گمراہ کر رہا ہے علمائے کرام اس میں اپنا کردار اداکریں گلگت ( پ ر ) جماعت اسلامی پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و کنوینئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل عبدالرشید ترابی نے جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام ’’اتحاد امت ‘‘ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشترکہ طور پر کہا ہے کہ استعمار کے خطرناک ایجنڈے کو ناکام بنانے کے لیے محبتوں کو فروغ اور نفرتوں کو ختم کرنا ہوگا ۔کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام کے رہنما عطاء اﷲ شہاب ‘شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما شیخ شہادت حسین ‘مساجد بورڈ کے ممبر حاجی متولی خان ‘معروف شاعر جمشید خان دکھی ‘اہلسنت و الجماعت کے مرکزی رہنما مولانا خلیل احمد قاسمی ‘جماعت اسلامی جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے نائب امیر مشتاق احمد ایڈووکیٹ ‘ جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے امیر مولانا عبدالسمیع ‘جماعت اسلامی گلگت کے امیر عبدالعلیم خان ‘سید یعصوب الدین مجلس وحدت مسلمین ‘ سابق ممبر بلدیہ حبیب الرحمن سمیت دیگر قائدین اور عمائدین نے خطاب کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ اس خطے سے نفرتوں کو ختم کر کے محبت اور اخوت کو پروان چڑھانا ہوگا ۔ منزل کے حصول کے لیے تمام دینی جماعتوں کو مل کر گلگت بلتستان سے دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا۔ جماعت اسلامی نے ہمیشہ اتحاد امت کے لیے کردار اداکیا ہے اور اب بھی کرتی رہے گی ۔ انہوں نے کہا کہ طاغوتی لابیز اور نظام میں سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری نوجوان نسل کو بے راہ روی کی طرف دھکیل رہی ہے ۔ علماء کرام نوجوان نسل کو اس بے راہ روی سے بچانے کے لیے اور نوجوان نسل کو قرآن و سنت سے منسلک کرنے کے لیے اپنا کردارادا کریں ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر ‘ فلسطین ‘ شام ‘ مصر ‘ عراق ‘ افغانستان ‘ کو کھنڈرات میں تبدیل کیا جا رہا ہے ۔مغربی استعمار جذبہ جہاد اور شوق شہادت رکھنے والوں کو ہدف بنائے ہوئے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ہندوستان اور اسرائیل مل کر مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔امت مسلمہ کو متحد و متفق ہو کر کفار کا مقابلہ کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ باطل نظام ناکام ہو چکا ہے اور دنیا کو اسلام کا عادلانہ نظام ہی امن و سکون اور کامیابی دے سکتا ہے ۔ جس کے لیے جماعت اسلامی جدوجہد کر رہی ہے۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہا کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو آئینی طور پر باہم مربوط کر کے تحریک آزادی کشمیر کا حقیقی بیس کیمپ بنایا جائے انہوں نے کہا کہ لیاقت بلوچ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل بننے کے بعد انہوں نے سب سے پہلے اس علاقے کا دورہ کیا تاکہ یہاں فرقہ واریت کو ختم کیا جا سکے اور دشمن جو اس علاقے کو ہدف بنائے ہوئے ہیں ان کے عزائم کو ناکام کیا جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم مجاہد ملت قاضی حسین احمد نے ہمیشہ یہاں کے عوام کے مسائل کے حل اور فرقہ واریت کی آگ کو بجھانے کے لیے دورے کیے اور ان کی خدمات تاریخ کا حصہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام مسالک کے علماء عمائدین ‘ مساجد کی ذمہ داری ہے کہ وہ رواداری کو فروغ دیں اور اسلام پاکستان دشمنوں کے ایجنڈے کو ناکام بنائیں انہوں نے کہا کہ یوم آزادی گلگت اس وقت صحیح جوش و جذبے سے منائی جائے گی جب پورا کشمیر آزاد ہوگا اس وقت ہماری آزادی ادھوری ہے ۔مقبوضہ کشمیر آزاد ہو کر آزاد کشمیر گلگت بلتستان پورا کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا اس وقت ہم جشن منائیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کا بحران نا اہل قیادت کی وجہ سے ہے ورنہ صرف تھر کے علاقے میں کوئلے سے پانچ سو سال تک بجلی فراہم ہو سکتی ہے اور دریاؤں کے پانی پر صرف ٹربائین لگا کر کئی ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے مگر کرپٹ نظام اور قیادت نے مسائل میں اضافہ کیا ہے ۔ قوم اس نظام او راس قیادت کو بدلنے کے لیے کردار ادا کرے۔

Add comment

Security code
Refresh