تازہ خبریں

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

 آج امت مسلمہ کو جو مسائل درپیش ہیں ان سے نکلنے کے لیے ہمیں اتحاد امت اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا ، امریکہ ،اسرائیل اور بھارت مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں ،مصر،تیونس،الجزائر اور ایران کی تبدیلی اور جمہوریت انہیں پسند نہیں بلکہ وہ معاشرے کو لادین اور مادر پدر معاشرہ بنانے کے لیے گروپوں میں تصادم کروا کر حالات خراب کر رہے ہیں سکردو( پ ر) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل وملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیرو کنوینئر کل جماعتی کشمیرکونسل عبدالرشید ترابی نے مشترکہ طور پر کہاہے کہ اسلام دشمن طاقتیں پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتی ہیں،ہمیں فرقہ بندی ،علاقائی تعصب اور شدت پسندی سے نکل کر دفاع پاکستان اور اتحاد امت کے لیے جدوجہد کرنا ہو گی،طاغوتی قوتیں یہاں پر مسلمانوں کو تقسیم کر کے لڑا کر اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہیں،آج امت مسلمہ کو جو مسائل درپیش ہیں ان سے نکلنے کے لیے ہمیں اتحاد امت اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا انہوں نے کہا کہ امریکہ ،اسرائیل اور بھارت مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں ،مصر،تیونس،الجزائر اور ایران کی تبدیلی اور جمہوریت انہیں پسند نہیں بلکہ وہ معاشرے کو لادین اور مادر پدر معاشرہ بنانے کے لیے گروپوں میں تصادم کروا کر حالات خراب کر رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے تحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،لیاقت بلوچ نے کہاکہ گلگت بلتستان کے عوام کو آئینی طور پر محروم رکھا گیا ہے پیکج کے نام پر عوام کو سبز باغ دکھائے جا رہے ہیں جو کہ حل نہیں ہیں،گلگت بلتستان ریاست جموں وکشمیرکا حصہ ہے جو اپنی ایک بڑی تاریخ رکھتا ہے یہاں کے مجاہدین نے ہندو کے خلاف بغاوت کرکے اس خطے کو آزاد کروایا ،آزادکشمیر گلگت بلتستان دونوں کو حقیقی بیس کیمپ کا کردار ادا کرنا چاہیے اور کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے، انہوں نے کہا کہ پورے خطے میں بیرونی طاقتیں یہاں کے مزاروں پر مسجدوں میں امام بارگاؤں میں اور سکولزکے بچوں پر دھماکے کرواتے ہیں ،ہر طرف بارود کی بارش ہو رہی ہے یہ سب اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ہو رہی ہے نظریاتی مملکت پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی ہے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس کو سمجھیں،وزیر اعظم نواز شریف نے APCبلائی جس میں تمام پارٹیوں کے لوگ موجود تھے جس میں ہم بھی موجود تھے اس میں تمام صورت حال رکھی گئی اور تفصیلی گفتگو ہوئی اور اس میں جو فیصلے ہوئے امن کے لیے جیسے ہی کوشش کی گئی تو سوات میں پاک فوج کے افسر کو نشانہ بنایا گیا جس سے حالات خراب ہو گئے اور مذاکرت تعطل کا شکار ہو گے اس کے بعد دوبارہ اس سلسلے کا آغاز ہوا تھا اس موقع پر امریکہ نے ڈرون حملہ کر کے یہ ثابت کردیا ہم نے ہمیشہ ہی کہا کہ امریکہ پاکستان میں امن نہیں چاہتا مگر ثابت ہو چکا ،انہوں نے کہا کہ چلاس،کوہستان اور لولو سر والے واقعات بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں یہاں پر کوہ پیماؤں پر تخریب کاری کا واقعہ جس سے پورا پاکستان دکھی ہوا در اصل ان تمام مسائل کا حل دین دار صالح اور دیانتدار قیادت کے انتخاب سے ہی ہے اور وہ دینی قوتوں کے علاوہ کوئی نہیں کر سکتا،اس موقع پر امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان عبدالرشید ترابی نے کہا کہ گلگت بلتستان ریاست جموں وکشمیر کا تاریخی اہمیت کا حامل جزو ہے یہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کا راستہ ہے ،طاغوتی قوتیں نہیں چاہتی کہ یہ سلسلہ قائم رہ سکے اس لیے اس خطے کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں،اخوت اور محبت کی فضا کو قائم کرنے کے لیے اور امن کے خلاف برسرپیکار قوتوں کو ناکام بنانے کے لیے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور سیاسی قیادت کو اتحاد کے ساتھ ان مسائل کی نشاندہی کرنا ہو گی،ہم دہشت گردی کے تمام واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں جماعت اسلامی اول روز سے ہی اتحاد امت کے لیے جدوجہد کر رہی ہے ،اس خطے کے ساتھ وابستگی ہے پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت ،قیام پاکستان کے بعد اس خطے پر طاغوتی قوتوں کی نظر ہے،یہاں پر علاقے زبان،نسل کے نام پر علیحدہ کر کے لوگوں کو آپس میں لڑایا جا رہا ہے ،سید مودودی کا وہ جملہ کہ کمیونزم ماسکو اور سرمایہ درانہ نظام واشنگٹن میں دفن ہو جائے گا سب نے دیکھ لیا کمیونزم کا کیا حشر ہو سرمایہ دارانہ نظام واشنگٹن کی وال سٹریٹ پر 3سال سے لوگ مسلسل اس نظام کے خلاف سراپا احتجاج ہیں جس میں ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اسلامی بینک کاری کے اصولوں سے ہی ترقی مل سکتی ہے،ہمارے تمام مسائل کا حل قرآن و سنت کے نظام میں ہے ہمیں یہاں ایسی قیادت کا انتخاب کرنا ہو گا جو انتشار کو ختم کر کے محبت و اخوت کا ماحول پید اکر ے،ہمیں قرارداد مقاصد کے عین مطابق ان ہی خطوط پر پاکستان کو چلانے کے لیے اسے ایک عملی طور پر اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہو گی جہاں اسلام کا عادلانہ منصافہ نظام نظام قائم ہو جس سے اس خطے کو رول ماڈ بنایا جائے اور کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کی جا سکے،اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے علامہ جواد حافظی نے کہا کہ اتحاد امت کے لیے جماعت اسلامی کی کوشش قابل تحسین ہیں جب بھی کوئی مشکل وقت پاکستان پر آیا تو جماعت اسلامی نے صف اول میں اپنا کردار ادا کیا قاضی حسین احمد ؒ اور مولانا مودودی کی فکر والے یہ لوگ پوری دنیا میں موجود ہیں جو دین کے غلبے کے لیے کوشش کر رہے ہیں وطن سے محبت اور تعلیم یافتہ قیادت ان کے پاس موجود ہے ان کا کردار روشن اور تابناک ہے،اہلسنت و الجماعت کے راہنما مولانا ابراہیم خلیل نے کہا کہ ہمیں اپنے تمام اختلافات کو بھلا کر اس ملک کے خلاف ہونے والی سازشوں کو سمجھنا ہو گا،یہود کے ایجنٹ یہاں کے لوگوں کو لڑا کر اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں،اس موقع پر مولانا عارف نور بخشی،مولانا محمد علی جوہر اہلحدیث اور جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے امیر مولانا عبدالسمیع نے بھی خطاب کیا ،مقررین نے جماعت اسلامی کی اس کاوش کی تعریف کی اور قائدین کا شکریہ ادا کیا،

Add comment

Security code
Refresh