تازہ خبریں

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

 قرآن و سنت پر عمل پیرا ہو کر ہم مسائل کی دلدل سے نکل سکتے ہیں ،محمود الحسن چودھری گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ نا انصافی ہوئی ان کو حقیقی سیاسی اور بنیادی حقوق فراہم کیے جائیں،پیکجز نے عوام کو حقوق دلانے کے بجائے ان کے مسائل میں اضافہ کر دیا ہے،موجود ہ سیٹ اپ مسائل کو حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے تعمیر و ترقی کے منصوبوں کے بجائے قومی دولت عیاشیوں پر لوٹائی جا رہی ہے، مسائل میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے ،یکم نومبر گلگت کا یوم آزادی آزادکشمیر میؓ بھی منایا گیا جو وحدت کشمیر کا بین ثبوت ہے راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نائب امیر اور نگران امور مہاجرین نورالباری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ گزشتہ 66سالوں سے نا انصافی ہو رہی ہے ان کی بنیادی اور سیاسی حقوق ان کو فراہم کیے جائیں آزادکشمیر کے طرز کا سیٹ اپ ان کو دیا جائے ،جماعت اسلامی وحدت کشمیر کی علامت ہے گلگت بلتستان ریاست جموں وکشمیر کا جزو لاینفک ہے،وحدت کشمیر کو پارا پارا کرنے کی ہر سازش اس سے قبل بھی جماعت اسلامی نے ناکام بنائی اور اب بھی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ضلع راولپنڈی کے امراء سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل محمود الحسن چودھری اور جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے امیر واجد اقبال عباسی نے بھی خطاب کیا،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نورالباری نے کہا کہ تاریخی اور جغرافیائی ہر اعتبار سے گلگت بلتستان ریاست جموں وکشمیر کا حصہ ہے ،اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزادکشمیر گلگت بلتستان اور مقبوضہ کشمیر متنازع خطے ہیں اور حق خود ارادیت کے آزادنہ استعمال تک یہ خطے متنازع رہیں گے،گلگت بلتستان کے موجودہ پیکج نے تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچایا ہے اس پیکج نے یہاں کے عوام کے مسائل میں بھی اضافہ کر دیا ہے ،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو گلگت بلتستان آزادکشمیر سمیت ریاست کے باقی حصوں میں کام کر رہی ہے،جماعت اسلامی نے اول روز سے گلگت بلتستان کے عوام کے سیاسی اور بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد کی ہے اور جب تک یہ حقوق ان کو مل نہیں جاتے جماعت اسلامی ان کے شانہ بشانہ رہے گی،انہوں نے کہا کہ دفاعی اہمیت کے پیش نظر استعماری طاقتوں کی نظریں بھی اس خطے پر لگی ہوئی ہیں،ہندوستان اسرائیل اور امریکہ یہاں امن کے قیام میں رکاوٹ ہے،چین اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کے لیے اور تجارتی گزر گاہ کو بند کرنے کے لیے آئے روز تخریب کاری کی جاتی ہے،گلگت بلتستان پاکستان کی معیشت میں ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اس لیے پاکستان اور اسلام دشمن طاقتوں نے اس خطے کو نشانے پر لیا ہوا ہے،جماعت اسلامی نے ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ عالمی استعمارکی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے تمام جماعتوں کو ایک ایجنڈے پر متفق کیا جائے اس پر جماعت اسلامی کو کامیابیاں بھی ملیں ہیں اور جماعت اسلامی اپنی کوشش جاری رکھے گی ،اس موقع پر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری جنرل محمود الحسن چودھری نے کہا کہ قرآن و سنت پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم مسائل کی دلدل سے نکل سکتے ہیں،امت انفرادی اور اجتماعی طور پر آج جن مسائل کا شکار ہے اس کی بڑی وجہ قرآن و سنت سے دوری ہے،امت مسلمہ کا ہر فرد قرآن و سنت کی طرف لوٹ آئے اور اپنے مسائل کا حل قرآن و سنت کے اندر تلاش کرے تو وہ امن اور سکون پا سکتا ہے،انہوں نے کہا کہ مغرب کا دیا ہوا فرسودہ نظام امت کو تقسیم کر رہا ہے دولت کو چند ہاتھوں میں مرتکز کررہا ہے،اسلام کا عدل اجتماعی ہی دنیا کو امن اور سکون فراہم کر سکتا ہے،اجلاس سے جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے امیر واجد اقبال عباسی سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا۔

Add comment

Security code
Refresh