تازہ خبریں

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

یوم آزادی کے موقع پر قرارداد ریاست جموں وکشمیر کی مکمل آزادی تک آزادی کا سفر ادھورا ہے،آج تجدید عہد کرنے کی ضرورت ہے، جب تک ساری ریاست بھارت کے قبضے سے آزاد نہیں ہوتی اس وقت تک ہم مقبوضہ کشمیر کے کاروان حریت کے شانہ بشانہ ہیں ،ریاست کے دونوں آزاد حصوں کو آئینی مربوط کیا جائے جماعت اسلامی نے اول روز سے گلگت بلتستان کے بنیادی اور آئینی حقوق کے حصول میں تاریخی کردار ادا کیا ہے،دفاعی اہمیت کی وجہ سے یہ خطہ اسلام اور پاکستان دشمن طاقتوں کا ہدف ہے،اتحاد اور یکجہتی سے ہی دشمن کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے راولپنڈی( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان ضلع اسلام آباد کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے نائب امیر نورالباری نے کہاکہ گلگت بلتستان کے مجاہدین اور عوام نے بے سرو سامانی کے عالم میں اﷲ پر ایمان اور توکل کر کے جہاد کے ذریعے بڑی فتح حاصل کی ہے ریاست جموں کشمیر کی مکمل آزادی تک آزادی کا سفر ادھورا ہے ریاست کے آزاد حصوں آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام پر فرض ہے کہ وہ ریاست کے باقی حصے کو ہندوستان کے قبضے سے آزاد کروانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں،محض آزادی کے جشن منانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے آج اس تجدید عہد کی ضرورت ہے کہ ہم ان آزاد خطوں کو تحریک آزادی کشمیر کا حقیقی بیس کیمپ بنایا جائے ،ا س موقع پر سابق سیکریٹری جنرل راجہ جہانگیر خان ،راجہ ذاکرخان اور دیگرقائدین نے خطاب کیا ،نورالباری جماعت اسلامی کے بانی مولانا عبدالباری نے نامساعد حالات میں جماعت اسلامی کا قیام عمل میں لایا،گلگت بلتستان کی انتظامیہ نے ان کو گلگت بدر کیا مگر جماعت اسلامی نے اپنا مشن جاری ر کھا ہے یہ وہ واحد جماعت ہے جس کا ریاست کے سارے حصوں کا کام اور نظم ہے،انھوں نے کہاکہ وزیرا مور کشمیر اس علاقے کو محروم رکھا ،یہاں کے عوام کو بنیادی سیاسی اور آئینی اختیارت حاصل نہیں ہیں۔انھوں نے کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم کے تصور کے مطابق گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں ایک ایسی با اختیار اور با وقار حکومت قائم ہو جو تحریک آزادی کشمیر میں اپنا مطلوبہ کردار ادا کر سکے،اس کے لیے ضروری ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کے دونوں آزاد حصوں کو آئینی لحاظ سے مربوط کیا جائے یہاں فرقہ پرستی برادری ازم کو دفن کرتے ہوئے قرآن و سنت کی بنیاد پر ایک فلاحی اسلامی معاشرہ قائم کیا جائے جو مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے لیے ترغیب کا باعث ہو،انہوں نے کہا کہ دفاعی اہمیت کی وجہ سے گلگت بلتستان اسلام اور پاکستان دشمنوں کا حصوصی ہدف ہے گلگت بلتستان کے عوام کو بنیادی اور سیاسی حقوق کما حقہ حقوق حاصل نہیں ہیں اس بے چینی اور اضطراب کو دور کرنے کی ضرورت ہے اور بنیادی اصلاحات کا اہتمام ہونا چاہیے کیونکہ اس بے چینی کا دشمن بھرپور فائدہ اٹھاتا ہے،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان میں یہاں کے عوام کے آئینی حقوق کے حصول کے لیے تاریخی کردار ادا کیا ہے اور جماعت اسلامی ریاست کی وحدت کی علامت ہے ،جماعت اسلامی ریاست کے سارے حصوں میں حق خودارادیت کے حصول کے لیے مصروف جہد ہے،اتحاد و یکجہتی کی اعلمبردار ہے اس موقع پر گلگت بلتستان کے عوام کو یقین دلاتی ہے کہ وہ ان کے حقوق کے حصول تک ان کے شانہ بشانہ رہے گی۔

Add comment

Security code
Refresh